2025-07-03@19:15:00 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«پہلا گولڈ»:
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کو پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل جتوانے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے ہیں۔وہ کافی عرصے سے شدید علیل تھے ۔ دین محمد نے 1954ء کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا، انکی عمر 100 برس سے زائد تھی۔ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کے علاوہ دین محمد پہلوان نے کئی انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی پاکستان کا پرچم بلند کیا ، انہوں نے کامن ویلتھ گیمز میں بھی برونز میڈل جیتا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر اور ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے دین محمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے کہا کہ ریسلر دین محمد نے ملک کا نام روشن کیا ،دین...
سٹی42: پاکستان میں پہلا انٹرنیشنل گولڈ میڈل لانے والے سینئیر سپورٹس مین آج سو سال کی عمر میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل دین محمد پہلوان لائے تھے۔ دین محمد پہلوان کے بیٹے نے بتایا ہے کہ آج دین محمد پہلوان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ دین محمد نے 1955 میں ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلوایا تھا۔ یہ کسی بھی انترنیشنل سپورٹس ایونٹ میں پاکستان آنے والا پہلا گولڈ میڈل تھا۔ معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار دین محمد اس سال فروری میں سو سال کے ہوئے تھے . دین محمد پہلوان کا جنازہ...
پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد پہلوان انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دین محمد پہلوان کے بیٹے نے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ طویل العمری کی وجہ سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔ دین محمد نے 1955 میں ایشین گیمز میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیتا، اس کامیابی نے دنیائے کھیل میں پاکستان کی الگ شناخت متعارف کروائی تھی۔ دین محمد اس سال فروری میں 100 سال کے ہوئے تھے۔ بیٹے کے مطابق نماز جنازہ رات 9 بجے باٹا پور ادا کی جائے گی۔ پہلوان دین محمد کے انتقال پر صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر اور صدر پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن چوہدری ارشد ستار اور صدر لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پہلوان بابا دین محمد 104 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ترجمان اسپورٹس بورڈ پنجاب نے بابا دین محمد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔اسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بابا دین محمد نے 1954 میں منیلا ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈیل حاصل کیا تھا۔بابا دین محمد نے 1954 میں ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔پہلوان دین محمد ہی وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے 1955 میں پہلی بار بھارت کو شکست دی تھی۔پنجاب اسپورٹس بورڈ نے بیان میں مزید بتایا ہے کہ بابا دین محمد...
پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کرکے عالمی سطح پر تاریخ رقم کر دی ہے۔سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے تھر میں پانی کے موثر استعمال پر ‘الائنس فار واٹر اسٹیورڈشپ گولڈ سرٹیفیکیشن حاصل کی ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ دنیا میں کسی بھی کان کنی کمپنی کو اے ڈبلیو ایس گولڈ سرٹیفکیشن حاصل ہوئی ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کامیاب پالیسیوں کی بدولت ملک میں کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ اشتہار
پاکستان نے کان کنی کی صنعت میں پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 June, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان کی کان کنی کی صنعت نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلا گولڈ سرٹیفکیشن حاصل کیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کو تھر میں پانی کے موثر استعمال پر الائنس فار واٹر اسٹیورڈشپ (اے ڈبلیو ایس)گولڈ سرٹیفیکیشن حاصل ہوا ہے۔اے ڈبلیو ایس 2009 میں اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کے اشتراک سے قائم کیا گیا۔ اے ڈبلیو ایس فریم ورک اقوام متحدہ کے ماحولیاتی اہداف سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے۔ اے ڈبلیو ایس...
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تاریخ میں 1973 کے بعد پہلی بار پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا۔ پیرس اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا کو ہرا کر جیولن تھرور میں گولڈ میڈل لینے والے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں یہی کارنامہ دہرایا۔ مزید پڑھیں: پاکستان کے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا جنوبی کوریا میں جاری چیمپئین شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی تھی جس نے انہیں گولڈ میڈل کا حقدار بنوایا، اس سے قبل 85.57 میٹر لمبی تھرو کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی...
غزہ کے حوالے سے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ بندی پر آگے کیسے بڑھنا ہے، اسکا فیصلہ اسرائیل نے کرنا ہے، اخراجات میں کمی نہ کی تو امریکا دیوالیہ ہو جائے گا۔ اس موقع پر صدر کے مشیر ایلون مسک نے کہا کہ ٹریلین ڈالر خسارے میں کمی لانے کیلئے تیزی سے آگے بڑھنے کی ضررت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے دنیا بھر سے امیر ترین افراد کو امریکی شہریت کے لیے گولڈ کارڈ کی فروخت شروع کرنے کا اعلان کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کمپنیاں گولڈ کارڈ کے ذریعے ملازمین کو مائل کرسکتی ہیں، امید ہے کہ دو ہفتے...
پشاور انڈر 22 گیمز میں ڈیرہ اسماعیل خان کے دانیال محسود نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2025 سب نیوز ڈیرہ اسماعیل خان (محمد ریحان ) پشاور میں ہونے والے انڈر 22 گیمز میں ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے دانیال محسود نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ہونے والے انڈر 22 گیمز میں ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے دانیال محسود نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا، دانیال محسود نے فائنل فائٹ میں پشاور کے فائٹر کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا، دانیال محسود کے کوچ 100سے زائد گینز بک ریکارڈ ہولڈر عرفان محسودہیں جن کی قیادت میں انہوں نے گولڈمیڈل حاصل کیا۔