2025-12-10@02:49:17 GMT
تلاش کی گنتی: 953
«بینظیر بھٹو شہید»:
بلاول بھٹو زرداری : فوٹو فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینا ہوگا، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا اصول مجبوری میں اختیار کر رہے ہیں، وسائل دینے میں سندھ سے سوتیلی اولاد کا سلوک کیا...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین نسلوں سے پی پی اور میرا خاندان اس شہر کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں، صدر زرداری نے جتنے وسائل کراچی کو دیے، کسی نے نہیں دی جب کہ وفاق کی طرف سے سندھ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے۔...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات پر قائم رہیں گے۔ بھٹو کی 97 ویں سالگرہ پر ایک بیان میں بلاول نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوریت اور انسانی حقوق سے متعلق جدوجہد ہمارے لیے ہمیشہ مشعل راہ رہے گی۔ بلاول...
