حیدرآباد،انسداد تجاوزات عملے کی غفلت کے باعث باچا خان چوک روڈ پر لنڈے کا کاروبار کیا جارہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
حیدرآباد،انسداد تجاوزات عملے کی غفلت کے باعث باچا خان چوک روڈ پر لنڈے کا کاروبار کیا جارہا ہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: اسد عمر
پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: اسد عمر WhatsAppFacebookTwitter 0 25 July, 2025 سب نیوز
لاہور(آئی پی ایس) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف والوں کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لوگوں کو سزائیں ہو رہی ہیں، جن لوگوں کو سزائیں ہوئی ہیں، میں ان سب کو ذاتی طور پر جانتا ہوں، جب یہ تمام لوگ اوپر عدالت میں جائیں گے تو انصاف ملے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست میں یہ تمام لوگ تشدد کی سیاست کرنے پر یقین نہیں رکھتے، میری وہی پرانی بات ہے کہ سیاست کے ذریعے مسئلے کا حل کیا جائے، تحریک انصاف والوں سے اس وقت کیا کہا جا سکتا ہے، ان کو تو سزائیں ہو رہی ہیں میری ہمدردی تمام لوگوں کے ساتھ ہے۔
قبل ازیں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نزر آتش سمیت دیگر مقدمات میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست برائے عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت مین 19 ستمبر تک توسیع کر دی، اعظم خان سواتی کی پانچ مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
سابق وفاقی وزیر اسد عمر اور اعظم خان سواتی حاضری کیلئے عدالت میں پیش ہوئے، انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے سماعت کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر دلائل طلب کر لیے۔
واضح رہے کہ اسد عمر نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش مقدمات میں عبوری ضمانت دائر کی جبکہ اعظم خان سواتی نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ سمیت دیگر مقدمات مین عبوری ضمانت دائر کر رکھی ہے۔
علاوہ ازیں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں شاہ محمود قریشی کی بھی عبوری ضمانت میں 19 ستمبر تک توسیع کر دی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمغربی کنارے کا الحاق غیر قانونی، عالمی برادری اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے: پاکستان اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی اقدام ناگزیر ہے، اسحٰق ڈار کا سلامتی کونسل میں دوٹوک مؤقف اسلامی نظریاتی کونسل نے ماں اوربچے کی صحت کیلئے بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیرقراردیدیا قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان کا مستونگ آپریشن کے شہدا کو خراجِ عقیدت ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہلک ہوگن اچانک چلے بسے وزیراعظم ہاوس میں جرگہ، میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال چھبیس نومبر احتجاج، حکومت پنجاب کا 20ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم