چھت پر گارڈن، پشاور کی ماحول دوست خاتون کا کثیرالجہتی تجربہ
چھت پر گارڈن، پشاور کی ماحول دوست خاتون کا کثیرالجہتی تجربہ
ہنزہ کی باہمت خواتین کارپینٹرز کی کہانیہنزہ کی باہمت خواتین کارپینٹرز کی کہانی
فوزیہ پروین نے روایتی اونی مصنوعات کو پھر سے زندہ کردیافوزیہ پروین نے روایتی اونی مصنوعات کو پھر سے زندہ کردیا
وزیراعلیٰ بلوچستان کا ’وی نیوز‘ کی خبر پر بڑا ایکشنوزیراعلیٰ بلوچستان کا ’وی نیوز‘ کی خبر پر بڑا ایکشن
کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟کیک بنانے کا شوق کاروبار کیسے بنا؟
گوادر کی گریجوایٹ سہیلیوں نے نوکری کے بجائے کاروبار کو ترجیح کیوں دی؟گوادر کی گریجوایٹ سہیلیوں نے نوکری کے بجائے کاروبار کو ترجیح کیوں دی؟
مانسہرہ کی اسپیشل آرٹسٹ کنیز فاطمہ کے کمال فن پارےمانسہرہ کی اسپیشل آرٹسٹ کنیز فاطمہ کے کمال فن پارے
بلوچستان کے روشن مستقبل کی کنجی، راضیہ بتول چنگیزیبلوچستان کے روشن مستقبل کی کنجی، راضیہ بتول چنگیزی
گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟
افغان دستکاری کے شاہکار خواتین کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم کرسکتے ہیں؟افغان دستکاری کے شاہکار خواتین کو کاروبار کے نئے مواقع فراہم کرسکتے ہیں؟
بیٹے کے ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے ڈگری لینے والی باکمال ماںبیٹے کے ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے ڈگری لینے والی باکمال ماں
شوہر کے چھوڑ جانے پر ایک ماں نے کیسے 3 بچوں کی باعزت کفالت شروع کی؟شوہر کے چھوڑ جانے پر ایک ماں نے کیسے 3 بچوں کی باعزت کفالت شروع کی؟
حاملہ خواتین کے لیے انقلابی پروجیکٹ ’ایوا لو‘، یہ خودکار کموڈ کتنا مفید؟حاملہ خواتین کے لیے انقلابی پروجیکٹ ’ایوا لو‘، یہ خودکار کموڈ کتنا مفید؟
کوئٹہ کی باہمت خاتون کی کہانیکوئٹہ کی باہمت خاتون کی کہانی
پہلوانوں کے شہر گجرانوالہ میں اب لڑکیاں بھی پہلوانی کے میدان میںپہلوانوں کے شہر گجرانوالہ میں اب لڑکیاں بھی پہلوانی کے میدان میں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
مٹیاری وگردنواح میں منشیات کا استعمال بڑھ گیا، پولیس خاموش
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-05-11
مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں منشیات اور مین پوری کا کاروبار رک نہ سکا۔ نوجوان نسل نشے کی عادی بن گئی۔ سول سوسائٹی کا چیف سیکریٹری اور آئی۔جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔مٹیاری ضلع کے ہیڈکواٹر شہر مٹیاری اور گردو نواح کے شہروں الہ ڈینو ساند۔ شاہپور۔ پلیجانی۔ اڈیرولعل۔ کھیبر اور کھنڈو سمیت چھوٹے بڑے گاؤں میں منشیات کا کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ مٹیاری شہر کے پیرزادہ علاقے میں ہیروئن کا کاروبار کئی سال سے جاری ہے۔ ہیروئن کا نشہ کرنے کے باعث کئی نوجوان موت کا شکار بن گئے جبکہ کئی لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں۔ مٹیاری شہر کے باقیل پوتہ محلے میں شراب اور مین پوری کا کاروبار بھی جاری ہے جس کے باعث نوجوان نسل تیزی سے نشے کی عادی ہو رہی ہے۔