Jang News:
2025-04-27@10:30:44 GMT

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2025 GMT

کراچی: موسم خنک رہنے کا امکان

—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: موسم خشک اور خنک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنےکا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سےکم درجۂ حرارت 12.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ  تک متوقع ہے۔

شہر میں مشرق کی سمت سے 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

شدید گرمی کے باعث خطرناک وبا پھیل گئی، 93 متاثرہ شہری ہسپتال پہنچ گئے

طاہر جودھیانہ: بہاولپور میں شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑی, گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 93 شہری گیسٹرو کا شکار ہوگئے، مختلف ہسپتالوں میں گیسٹرو سے متاثرہ 20 مریض زیر علاج ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 93 شہری گیسٹرو کا شکار ہو کر ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے، سر صادق عباس ہسپتال میں 54، بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں 39 شہری لائے گئے۔
دونوں ہسپتالوں میں گیسٹوں سے متاثرہ 20 شہری زیر علاج ہیں، زیادہ تر متاثرین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
دو ہفتوں سے جاری گیسٹرو وبا سے اب تک 1580 شہری متاثر ہو چکے ہیں۔

فواد خان اور وانی کپور کی آنیوالی فلم کے گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے

طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ شدید گرمی کے دوران شہری بازاری اشیاء کھانے سے پرہیز کریں، صاف پانی کا استعمال یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب پولیس کی بڑی کارروائی: 24 گھنٹوں میں 66 جرائم پیشہ افراد گرفتار
  • پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد قتل
  • کراچی: گرمی کی شدت برقرار، پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان
  • آج بروز اتوار27اپریل2025موسم کی صورتحال جانئے
  • پشاور؛ گاڑی پر فائرنگ سے  6 افراد جاں بحق، شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد قتل
  • کراچی: اگلے تین دن کے دوران شہر کا موسم کیسا رہے گا؟
  • ملک میں کہاں کہاں بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
  • شدید گرمی کے باعث خطرناک وبا پھیل گئی، 93 متاثرہ شہری ہسپتال پہنچ گئے
  • سورج بھی آگ برسانے لگا، گرمی کی شدید لہر آنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
  • غزہ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 50 فلسطینی شہید