کوئٹہ میں منعقدہ یکجہتی فلسطین کانفرنس کے تصویری مناظر
اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینہ میں سحر اور افطار کے دستر خوان کو ایسی تمام کمپنیوں کی مصنوعات سے پاک رکھا جائے جو براہ راست یا بلا واسطہ امریکہ اور اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
کوئٹہ، یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام ماہ رمضان المبارک ماہ فلسطین مہم کے تحت کوئٹہ پریس کلب میں علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماء اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے بااثر اور سرکردہ خواتین و حضرات اور مدارس اور دیگر اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ کانفرنس سے بلوچستان کی مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے عوام سے اپیل کی کہ رمضان المبارک کے مہینہ میں سحر اور افطار کے دستر خوان کو ایسی تمام کمپنیوں کی مصنوعات سے پاک رکھا جائے جو براہ راست یا بلا واسطہ امریکہ اور اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں اور اس مدد سے غزہ و لبنان میں معصوم انسانوں کی نسل کشی جاری ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
پڑھیں:
کوئٹہ، پریس کانفرنس سے پہلے ڈی سی سے اجازت کا حکم کالعدم قرار
اپنے حکم میں عدالت عالیہ بلوچستان نے پریس کانفرنس یا تقریب کیلئے ڈی سی کوئٹہ سے اجازت مانگنے کے حکم کو کالعدم قرار دیدیا۔ اسلام ٹائمز۔ عدالت عالیہ بلوچستان نے ڈپٹی کمیشنر کوئٹہ کی جانب سے پریس کلب میں تقریب یا پریس کانفرنس کے لئے اجازت مانگنے کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت عالیہ بلوچستان نے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے ضلعی انتظامیہ کی پیشگی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے 27 اگست 2024 کو پریس کانفرنس کیلئے ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت کا حکم جاری کیا تھا۔