ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت شب دُعا برائے تزکیہ نفس
اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT
مقررین میں معروف خطیب اہل بیتؑ علامہ سیّد شہنشاہ حسین نقوی، صدر ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ علّامہ سیّد باقر عباس زیدی، مولانا سیّد ذیشان حیدر الحسنی شامل تھے جبکہ معروف قاری مسلم عباس مہدوی نے تلاوت دُعائے کمیل کی سعادت حاصل کی اور سید علی مہدی نقوی نے سلام پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت شب دُعا برائے تزکیہ نفس کا انعقاد، علامہ شہنشاہ نقوی، علامہ باقر زیدی سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شب دُعا برائے تزکیہ نفس صحن شبیہہ روضہ امام حسینؑ بارگاہ شہدائے کربلا سادات کالونی بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوئی جس میں نظامت کے فرائض علامہ مبشر حسن نے انجام دیئے۔ مقررین میں معروف خطیب اہل بیتؑ علامہ سیّد شہنشاہ حسین نقوی، صدر ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ علّامہ سیّد باقر عباس زیدی، مولانا سیّد ذیشان حیدر الحسنی شامل تھے جبکہ معروف قاری مسلم عباس مہدوی نے تلاوت دُعائے کمیل کی سعادت حاصل کی اور سید علی مہدی نقوی نے سلام پیش کیا۔ اس شب دُعا میں مختلف علمائے کِرام، ذاکرین عُظّام، ملی و سماجی شخصیات سمیت تمام اضلاع و یونٹس سے ایم ڈبلیو ایم کے عہدیداران کارکنان اور مومنین و مومنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ آخر میں حاضرین کیلئے سحری کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ باقر زیدی سمیت دیگر کا خطاب علامہ شہنشاہ نقوی
پڑھیں:
انجمن تحفظ عزاداری جنوبی پنجاب کا اجلاس، محرم الحرام سے قبل مسائل کی نشاندہی
تنظیم کے مرکزی صدر سید اصغر عباس نقوی نے کہا کہ سابقہ سالوں میں لائسنس داروں کو جو مشکلات پیش آئیں، فنڈ کے کم کرنے کی وجہ سے بھی مسائل پیدا ہوئے اسی طرح ماتمی جلوس روٹس کے اوقات کے حوالے سے بھی مسائل پیدا ہوئے اور لائسنس داروں پر مقدمات درج کیے گئے اور مومنین میں شدید بے چینی کی فضا پیدا ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انجمن تحفظ عزاداری ساوتھ پنجاب کے مرکزی صدر سید اصغر عباس نقوی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ماہ محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر لائسنس داروں کو درپیش مسائل کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کو یقینی بنائے، چئیرمین سید مبشر رضا نقوی نے کہا کہ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں قدیمی و مرکزی مرکزی امام بارگاہوں لائسنس داروں کے مسائل کے حل کے حوالے سے جلد دورہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بسلسلہ محرم الحرام انتظامات کے سلسلے میں انجمن تحفظ عزاداری ساتھ پنجاب کے مرکزی چیئرمین سید مبشر رضا نقوی کی رہائش گاہ گلستان چوک نیو ملتان پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ جس میں ملتان، شجاع آباد، جلال پور، لودھراں کے قدیمی و مرکزی امام بارگاہوں کے لائسنس داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر سید اصغر عباس نقوی نے کہا کہ سابقہ سالوں میں لائسنس داروں کو جو مشکلات پیش آئیں، فنڈ کے کم کرنے کی وجہ سے بھی مسائل پیدا ہوئے، اسی طرح ماتمی جلوس روٹس کے اوقات کے حوالے سے بھی مسائل پیدا ہوئے اور لائسنس داروں پر مقدمات درج کیے گئے اور مومنین میں شدید بے چینی کی فضا پیدا ہوئی، لائسنس داروں کو سید اصغر عباس نقوی اور سید مبشر رضا نقوی نے یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا اور ضلعی انتظامیہ سمیت متعلقہ اداروں سے ملیں گے۔