کراچی میں جشن ولادت امام حسن علیہ السلام
اشاعت کی تاریخ: 17th, March 2025 GMT
قریب میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار احمد قلندری، سید شبر رضا، عباس بادامی سمیت شادمان رضا، گوہر جارچوی اور دیگر نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ اس موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کے سرور علی، ایڈووکیٹ راشد رضوی اور ناصر حسینی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے تحت کراچی میں جشن ولادت امام حسنؑ کا انعقاد، علامہ شبیر میثمی اور علامہ باقر حسین زیدی سمیت دیگر کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام نشتر پارک میں جشن ولادت باسعادت امام حسنؑ کی پروقار محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور قومی شخصیات سمیت معروف منقبت خواں اور علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی، جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار احمد قلندری، سید شبر رضا، عباس بادامی سمیت شادمان رضا، گوہر جارچوی اور دیگر نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت بھی پیش کیا۔ اس موقع پر پاک محرم ایسوسی ایشن کے سرور علی، ایڈووکیٹ راشد رضوی اور ناصر حسینی سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تقریب کے مہمانانِ گرامی کا استقبال جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین عسکری دیوجانی، جنرل سیکرٹری علامہ اطہر حسین مشہدی اور ظفر کربلائی نے کیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض سلیم شمشاد اور حسن صغیر عابدی نے انجام دیئے۔ اس موقع پر جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے دیگر اہم رہنماؤں، جن میں فرزان عابدی، عمران عابدی، سلمان حسینی، جہاد بنگش، حیدر، مرزا انجم اور نوید رضوی شامل تھے نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں شریک سامعین نے جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے اس بامقصد اقدام کو بے حد سراہا اور اس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ شبیر میثمی اور علامہ باقر حسین زیدی سمیت دیگر کا خطاب کا انعقاد
پڑھیں:
مدارس کو مشکوک بنانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، علامہ راشد سومرو
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رہنما جے یو آئی نے کہا کہ علماء دین کے سپاہی اور ملت کے رہبر ہیں، دولت یا دباؤ سے خریدے نہیں جا سکتے، چند روپیوں کے عوض علماء کے ضمیر خریدنے کا خواب دیکھنے والے خود ذلت و رسوائی کا شکار ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی بات کرنے والے دراصل خود قومی دھارے سے کٹے ہوئے ہیں کیونکہ دینی مدارس ہی اصل قومی دھارا ہیں جو صدیوں سے ایمان، اخلاق اور خدمت خلق کے فروغ میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج کے حکمران مغرب کی خوشنودی کے لیے اپنی تہذیب، مذہب اور نظریاتی اساس سے کٹتے جارہے ہیں، لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ وہ خود کو دینی و قومی دھارے میں شامل کریں۔
علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مدارس کو مشکوک بنانے کی سازشیں ناکام ہوں گی، قوم کا اعتماد ہمیشہ علمائے کرام اور دینی اداروں پر قائم رہے گا۔ پنجاب میں علماء کرام کو 25 ہزار روپے دینے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران کن قوتوں کے اشارے پر علماء کو خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علماء دین کے سپاہی اور ملت کے رہبر ہیں، دولت یا دباؤ سے خریدے نہیں جا سکتے۔ جے یو آئی رہنما نے کہا کہ چند روپیوں کے عوض علماء کے ضمیر خریدنے کا خواب دیکھنے والے خود ذلت و رسوائی کا شکار ہوں گے۔