’رمضان میں شیاطین کو قید کردیا جاتا ہے تاکہ وہ روزے داروں کو بہکانے سے باز رہیں ‘
اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT
اسلامی تعلیمات کے مطابق رمضان المبارک میں شیطان کو قید کردیا جاتا ہے۔
رمضان میں شیاطین کو اس لیے قید کردیا جاتا ہے تاکہ وہ روزے داروں کو بہکانے سے باز رہیں۔ اس مہینے میں نیکیوں کا اجر بڑھ جاتا ہے اور برائیوں کی طرف رجحان کم ہو جاتا ہے۔
اگرچہ شیاطین قید ہوتے ہیں، لیکن انسان کا نفس اور برے خیالات اب بھی موجود رہتے ہیں، جو انسان کا امتحان ہیں۔
جبکہ شیاطین کے قید ہونے سے رمضان میں روحانی ماحول بن جاتا ہے، جس سے نیکیوں کی طرف رغبت بڑھتی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
برائی رمضان المبارک شیاطین قید.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: رمضان المبارک شیاطین قید جاتا ہے
پڑھیں:
حیدرآباد کنٹونمنٹ کے تحت صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو آفیسر حیدرآباد کنٹونمنٹ مشتاق احمد کی سربراہی میں عید الاضحی کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد نے صفائی ستھرائی کے لیے خصوصی اقدامات کئے تاکہ قربانی کے ایام میں عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ خصوصی صفائی مہم کے دوران قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت جمع کی جا رہی ہیں اور انہیں مقرر کردہ ٹرنچنگ گرائونڈز میں محفوظ طریقے سے دفن کیا گیا اور ساتھ ہی ساتھ چونے کا چھڑکا ئوبھی کیا جا رہا ہے تاکہ بدبو کا خاتمہ کیا جا سکے اور ماحولیاتی آلودگی سے بچا جا سکے۔ کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ صفائی کے عملے سے تعاون کریں اور آلائشیں مقررہ جگہوں پر رکھیں تاکہ کینٹ بورڑ کا عملہ اسے بروقت اٹھا سکے۔