Jang News:
2025-04-25@11:23:22 GMT

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کی پولیس سے کم

اشاعت کی تاریخ: 25th, March 2025 GMT

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کی پولیس سے کم

— فائل فوٹو

خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کی پولیس کی تنخواہوں سے نسبتاً کم ہیں۔

جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق آئی جی بلوچستان کی ماہانا تنخواہ خیبرپختونخوا کے آئی جی سے 3 لاکھ 69 ہزار 498 روپے زیادہ ہے۔

بلوچستان کے ایس پی کی تنخواہ خیبرپختونخوا کے ایس پی سے 2 لاکھ 21 ہزار 196 روپے زیادہ ہے۔

آئی جی خیبرپختونخوا نے پولیس فورس کی تنخواہیں بڑھانے کے لیے وزیراعلیٰ کو خط ارسال کیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ، انڈیکس نے دو حدیں کھو دیں ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار کا آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر 2 ہزار 360 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 14 ہزار 661 کی سطح پر آ گیا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں مندی رہی تھی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر20 پیسے سستا ہو گیا ہے ، ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

متعلقہ مضامین

  • جب عامر خان کو تھپڑ مارنے پر 1 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 1553 پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیا
  • وفاق و صوبائی حکومتیں ناکام ہو چکیں، اپوزیشن کا کوئی باضابطہ اتحاد نہیں: فضل الرحمن
  • بلوچستان، موسم گرم، تیز ہوائیں چلنے کی پیشنگوئی
  • پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں
  • سونا فی تولہ11 ہزار 7 سو روپے سستا ۔۔۔قیمت کہاں تک جاپہنچی،کنواروں کے لیے خوشی کی خبرآگئی
  • اسلحہ لائسنس کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
  • بھارت میں حقوق کیلیے احتجاج کرنا جرم قرار؛ پولیس کا مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن
  • دریائے سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا