آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کوالیفائرز، کون سی ٹیمیں قسمت آزمائی کریں گی؟
اشاعت کی تاریخ: 26th, March 2025 GMT
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کوالیفائر 9 اپریل سے پاکستان میں شروع ہونے والا ہے جس میں 6 ٹیمیں میدان میں اتریں گی، جن میں سے 2 ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے مسلسل دوسری مرتبہ ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا
کوالیفائر ٹورنامنٹ 9 اپریل سے پاکستان میں شروع ہونے والا ہے، جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، کوالیفائی کرنے والی 2 ٹیمیں بھارت میں ہونے والے میگا ایونٹ میں حصہ لیں گی۔
کوالیفائی میچر میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں قسمت آزمائی کریں گی۔
View this post on Instagram
A post shared by ICC (@icc)
شیڈول(دن کے میچ 9 بجکر 30 پر شروع ہوں گے جبکہ اور ڈے/نائٹ میچ مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجے شروں ہوں گے۔
بدھ، 9 اپریلپاکستان بمقابلہ آئرلینڈ – قذافی اسٹیڈیم (دن)
ویسٹ انڈیز بمقابلہ سکاٹ لینڈ –(دن)
جمعرات، 10 اپریلتھائی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – (دن) قذافی اسٹیڈٰیم
جمعہ، 11 اپریلپاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
آئرلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز – قذافی اسٹیڈیم (دن)
اتوار، 13 اپریلسکاٹ لینڈ بمقابلہ تھائی لینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
پیر، 14 اپریلپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
منگل، 15 اپریلتھائی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – قذافی اسٹیڈیم ( ڈے نائٹ)
جمعرات، 17 اپریلبنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
پاکستان بمقابلہ تھائی لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
جمعہ، 18 اپریلآئرلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
ہفتہ، 19 اپریلپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
ویسٹ انڈیز بمقابلہ تھائی لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news آئرلینڈ آئی سی سی ویمنر ورلڈ کپ اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش پاکستان تھائی لینڈ ویسٹ انڈیز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ا ئرلینڈ ا ئی سی سی ویمنر ورلڈ کپ اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش پاکستان تھائی لینڈ ویسٹ انڈیز قذافی اسٹیڈیم لینڈ بمقابلہ تھائی لینڈ ویسٹ انڈیز بنگلہ دیش سکاٹ لینڈ ورلڈ کپ ڈے نائٹ
پڑھیں:
اسلام آباد بمقابلہ ملتان ، کھلاڑیوں نے بازو پر کالی پٹی کیوں باندھی؟ جانئے
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے کھلاڑی رومان رئیس کی بہن کی وفات پر بازو پر کالے رنگ کا ربن پہن کر میچ کھیلنے کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کا ہر کھلاڑی رومان رئیس سے اظہاری ہمدردی کیلئے کالی پٹیاں پہن کر میچ کھیلے گا، رومان رئیس کی بہن کی وفات پر اسلام آباد یونائیٹڈ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے، ہماری دعائیں مشکل کی اس گھڑی میں رومان رئیس کے ساتھ ہیں۔
یاد رہے کہ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔