پنجاب کی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اشاعت کی تاریخ: 2nd, April 2025 GMT
عابد چودھری: پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی اعزاز حاصل کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی عائشہ بٹ کو Excellence in Performance Award کیلئے منتخب کرلیا گیا ۔سکاٹ لینڈ میں 62ویں سالانہ کانفرنس میں ایس پی عائشہ بٹ کو ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔
ایس پی سی ٹی ا و گوجرانوالہ کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہی ہیں،اُن کو شاندار کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔
اسلحہ زور پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کرنے والے 5 ملزمان گرفتار
اس موقعے پر آئی جی پنجاب کی ایس پی عائشہ بٹ محکمہ پولیس کا نام روشن کرنے پر مبارکباد دی۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ایس پی عائشہ بٹ کی کامیابی تمام خواتین افسران کیلئے باعث فخر ہے۔
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ایس پی عائشہ بٹ
پڑھیں:
کراچی: کلفٹن سی ویو کے قریب گاڑی سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
کراچی(نیوز ڈیسک)کلفٹن سی ویو کےقریب اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں گاڑی سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
پولیس کے مطابق مردکی شناخت شہبازملک کے نام سے ہوئی جو ریٹائرڈ سرکاری افسرتھے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پرگاڑی میں گیس بھرنے سےموت ہوئی ہے۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں فلیٹ سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
Post Views: 5