پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 8 اپریل کو منعقد ہوگا
اشاعت کی تاریخ: 3rd, April 2025 GMT
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 اسلام آباد میں 8 اور 9 اپریل کو منعقد ہوگا۔
ترجمان آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) کے مطابق پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کی آمد متوقع ہے۔ حکومت کی نئی منرل پالیسی 2025 سے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ریکوڈک منصوبے سے 2028 تک سونے اور تانبے کی پیداوار کی توقع ہے۔ پاکستان کی معدنی برآمدات سالانہ 2.
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
گورو ارجن دیوجی کی رسومات میں آنے والے سکھ یاتریوں کو بھارت نے پاکستان آنے سے روک دیا
فائل فوٹوترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ کا کہنا ہے کہ گورو ارجن دیوجی کی رسومات میں آنے والے سکھ یاتریوں کو بھارت نے پاکستان آنے سے روک دیا۔
سکھ یاتریوں نے گورو ارجن دیو کے شہیدی دن کی رسومات کے لیے 9 جون کو پاکستان آنا تھا، بھارتی سکھ یاتریوں کی عدم آمد پر سردار رمیش سنگھ اروڑا و دیگرحکام واہگہ بارڈر پر علامتی استقبال کریں گے۔
ترجمان کے مطابق واہگہ بارڈر پر یاتریوں کے علامتی استقبال کے لیے استقبالیہ اسٹیج تیار کیا گیا ہے، پاکستان سکھ گورودوارہ پر بندھک کمیٹی کے ارکان واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا انتظار کریں گے۔