Jang News:
2025-06-02@11:36:30 GMT

پشاور: فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکار جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 13th, April 2025 GMT

پشاور: فائرنگ سے محکمۂ ایکسائز کے 2 اہلکار جاں بحق

---فائل فوٹو 

پشاور میں فائرنگ سے محکمۂ ایسائز کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

محکمۂ ایکسائز کے مطابق پشاور میں جی ٹی روڈ پر تاروبپی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

باغ آزاد کشمیر: پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار زخمی، 1 راہگیر جاں بحق

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی جبکہ 1 راہ گیر جاں بحق ہو گیا۔

فائرنگ کے واقعے میں سب انسپکٹر فاروق باچا شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی ہونے والے والے سب انسپکٹرکو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پرفائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

خیرپور کے قریب انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے اسکواڈ پر   نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ واقعے میں جج محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق سیشن جج سمکان احمد سکھر سے لاڑکانہ جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم حملہ آوروں نے ان کی سیکیورٹی پر مامور پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار مقبول شیخ شہید ہو گئے، جبکہ دیگر دو اہلکار اقبال ملانو اور صغیر احمد شدید زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی اہلکاروں کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ ایس ایس پی خیرپور کے مطابق حملے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • بنوں : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق
  • پشاور: آوارہ دوستوں سے نہ ملنے کی نصیحت ماں کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی
  • کراچی میں کسٹمز اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے شہری جان بحق، لواحقین کا احتجاج
  • کراچی، بوٹ بیسن چورنگی کے قریب فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، اہلخانہ کا جناح اسپتال میں احتجاج
  • کراچی: راشد منہاس روڈ پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
  • سیشن جج لاڑکانہ کے اسکواڈ پر حملے کا مقدمہ درج
  • کراچی، راشد منہاس روڈ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
  • انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پرفائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
  • خیرپور: سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ،پولیس اہلکارجاں‌بحق،2 زخمی
  • سیشن جج لاڑکانہ کے اسکواڈ پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی