بلاول بھٹو کا سندھ پیپلز ہاوسنگ کے تحت بننے والے سیلاب متاثرہ گھروں کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 April, 2025 سب نیوز

حیدرآباد(سب نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاوں جھنڈو کھوسو آمد ہوئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلز ہاوسنگ کے تحت بننے والے سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھروں کا دورہ کیا، بلاول بھٹو زرداری نے گاوں جھنڈو کھوسو میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو ان کے گھروں کے مالکانہ حقوق کی اسناد دیں۔

اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ دی گئی کہ گاوں جھنڈو کھوسو میں سیلاب سے 209گھر متاثر ہوئے جس میں سے 135 سے زائد گھر تعمیر ہوچکے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متاثرین سیلاب سے کہا کہ ہم نے خواتین کو ان گھروں کا مالک بنایا ہے تاکہ ایک پوری نسل ترقی کرسکے۔

.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: بلاول بھٹو گھروں کا

پڑھیں:

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات اخبارات میں مشہتر کرنے کا فیصلہ

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات اخبارات میں مشہتر کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس، اجلاس میں سی ڈی اے کے بورڈ ممبران، ڈی جی پلاننگ، ڈی جی سپیشل پراجیکٹس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ، ڈائریکٹر ڈی ایم اے،ڈائریکٹر ایڈمن، آئی سی ٹی اور دیگر افسران نے شرکت کی

اجلاس میں اسلام آباد میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں،کوآپرٹیو سوسائٹیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ ،غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات اخبارات میں مشہتر کرنے کا فیصلہ۔ عوام سرمایہ کاری سے پہلے متعلقہ ہاوسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں وگرنہ انکا سرمایہ ڈوبنے کا امکان ہے ، عوام سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ اور سی ڈی اے کی ویب سائٹ سے اسلام آباد کی غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کی قانونی حیثیت کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کرسکتے ہیں ۔اجلاس میں ہاوسنگ سوسائٹیوں اور کوآپرٹیو سوسائٹیوں میں پلاٹس کی غیر قانونی ٹرانسفر خصوصاسی ڈی اے کو ٹراسفر فیس جمع نہ کروانے والی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ

اجلاس میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں اور کوآپرٹیو سوسائٹیوں کو بلڈنگ اور دیگر تعمیراتی میٹریل فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کو تعمیراتی میٹریل کی فروخت سے پہلے متعلقہ سوسائٹی سے لے آوٹ پلان اور این او سی کی منظوری کا لیٹر دیکھنے کے بعد ہی تعمیراتی میٹریل فروخت کیا جائے ، غیر قانونی ہاسنگ سوسائٹیوں کو تعمیراتی میٹریل فروخت کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربھارتی جارحیت پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کیلئے طارق فاطمی کی زیرقیادت دوسرا وفد آج ماسکو روانہ ہوگا بھارتی جارحیت پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کیلئے طارق فاطمی کی زیرقیادت دوسرا وفد آج ماسکو روانہ ہوگا نصف سے زائد بجٹ قرض ادائیگی میں جائیگا، 118 سے زائد منصوبے بند کردیے، وفاقی وزیر بجٹ میں بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں اضافے کی تجویز نیب کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا اعلان اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم سی آئی کو پراپرٹی ٹیکس بڑھانے سے روک دیا آئندہ مالی سال ترقیاتی منصوبوں پر 1 ہزار ارب روپے خرچ کرنے کا پلان TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • نیویارک، سفارتی مشن کے وفد کی امریکی مندوب سے ملاقات
  • ملازمت پیشہ خواتین اور طالبات کو اسکوٹیز قرعہ اندازی کے ذریعے دیں گے، شرجیل میمن
  • بھارت جب تک دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مسلمانوں پر تشدد کریگا، امن نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
  • بلاول بھٹو نے نیو یارک پہنچتے ہی اپنا پیغام شیئر کردیا
  • ڈیفنس میں بااثر شخص کے تشدد کا نشانہ بننے والے بہن بھائی کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کی تفصیلات اخبارات میں مشہتر کرنے کا فیصلہ
  • بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
  • پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ سنبھال لیا
  •  بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے
  • بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن، بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے