کراچی:

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔

پاک بحریہ کی خصوصی ویڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔

یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

تائیوان کی علیحدگی پر مبنی نصابی کتابوں کو آبنائے کے دونوں اطراف کے چینیوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کا دفتر

بیجنگ :  چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کے حکام نے ستمبر کے نئے سمسٹر سے “چین کے خطرے کو سمجھنا’’ کے عنوان سے 13 ضمنی نصابی کتب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تائیوان کے علاقے  کی رائے عامہ نے اس اقدام کو  ’’تائیوان کی علیحدگی‘‘ کی ایک منظم برین واشنگ مہم کے طور پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عوام کا ماننا ہے کہ اس سے جزیرے پر نوجوانوں کے ادراک اور آبنائے کے دونوں اطراف کے  تعلقات کو شدید نقصان پہنچے گا۔ اس حوالے سے کیا تبصرہ ہے؟ترجمان چھن بین ہوا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈی پی پی کے حکام  ’’تائیوان کی علیحدگی‘‘ کے موقف پر سختی سے عمل پیرا ہیں، بھرپور طریقے سے ’’ڈی-سینیکائزیشن” کو فروغ دیتے ہیں، تاریخ کو نظر انداز کرتے ہیں، حقائق کو مسخ کرتے ہیں،آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے درمیان تاریخی اور ثقافتی رشتوں کو توڑنے کے لیے “تائیوان کی علیحدگی” پر مبنی نصابی کتابوں کو استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ  تائیوان میں نوجوان نسل کی تاریخی یادداشت میں الجھن اور قومی شناخت کو مسخ کیا جاسکے۔ اس طرح کے انتہائی غیر مناسب اقدامات کی  آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے ہم وطنوں کی جانب سے سخت مخالفت اور مذمت کی جائے گی۔ کوئی بھی عمل یا افراد جو تعلیمی میدان میں اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئےایک چین کے اصول کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں اور تاریخ کو مسخ کرتے ہیں ، انہیں بھی سزا دی جائے گی۔

Post Views: 6

متعلقہ مضامین

  • پاک بحریہ کے پی این ایس شمشیر کی امریکی بحری جہاز کے ساتھ مشترکہ مشق
  • پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے جہاز فٹزجیرالڈ کے ساتھ شمالی بحر ہند میں مشق
  • پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کیساتھ شمالی بحر ہند میں مشق
  • پاک بحریہ اور امریکا کی شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ مشق، باہمی تعاون اور ہم آہنگی کا مظاہرہ
  • تائیوان کی علیحدگی پر مبنی نصابی کتابوں کو آبنائے کے دونوں اطراف کے چینیوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کا دفتر
  • ڈریپ، کوالٹی کنٹرول ڈائریکٹوریٹ متحرک ، ناقص ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،پانچ کمپنیوں کی ادویات ناقص نکل آئیں ، تفصیلات و دستاویزات سب نیوز پر
  • بحریہ ٹائون منی لانڈرنگ کیس ، 2ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت 10 افراد گرفتار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
  •  پی آئی اےکےبرطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشن کی تیاریوں میں اہم پیشرفت
  • خود نمائی پر مبنی حکمرانی کا نظام
  • جنوبی شام کی علیحدگی پر مبنی اسرائیلی منصوبے پر ایران کا انتباہ