ناصر حسین شاہ کا کمیار اولڈ ایج ہوم کا افتتاح
اشاعت کی تاریخ: 1st, May 2025 GMT
تقریب سے خطاب میں جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا نے کہا معاشرے کی حقیقی پہچان اس کے بزرگوں کے ساتھ سلوک سے ہوتی ہے، اولڈ ایج ہومز محض رہائش کے مراکز نہیں بلکہ انسانیت کے وقار کی علامت ہیں، آج کا دن ہمیں اس بات کی یاد دہانی کرواتا ہے کہ ہم سب پر اجتماعی ذمے داریاں عائد ہوتی ہیں کہ بزرگوں کو تنہائی، محرومی یا احساسِ کمتری کا شکار نہ ہونے دیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آواز ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام کمیار اولڈ ایج ہوم کا قیام، ناصر حسین شاہ کا افتتاح، شبر رضا کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے آواز ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام قائم کردہ "کمیار اولڈ ایج ہوم" کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا اور پاک محرم ایسوسی ایشن کے سرور رضا سمیت دیگر معزز شہری، سماجی کارکنان اور بزرگ افراد موجود تھے۔ سید ناصر حسین شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزرگوں کی خدمت عبادت سے کم نہیں اور ایسے ادارے معاشرتی فلاح کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے آواز ویلفیئر ٹرسٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا نے بھی خطاب کیا اور کہا معاشرے کی حقیقی پہچان اس کے بزرگوں کے ساتھ سلوک سے ہوتی ہے، اولڈ ایج ہومز محض رہائش کے مراکز نہیں بلکہ انسانیت کے وقار کی علامت ہیں، آج کا دن ہمیں اس بات کی یاد دہانی کرواتا ہے کہ ہم سب پر اجتماعی ذمے داریاں عائد ہوتی ہیں کہ بزرگوں کو تنہائی، محرومی یا احساسِ کمتری کا شکار نہ ہونے دیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ناصر حسین شاہ کا افتتاح شبر رضا کا خطاب
پڑھیں:
گورنر کاٹیچ پاراچنار میں امن سیمینار کا انعقاد
واجد علی خان، سید جوہر حسین، سر زاہد، عابد علی، مرجان علی اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر سید میر حسین کا کہنا تھا کہ قیام امن میں تعلیمی اداروں کی جانب سے وہ اپنا کردار ادا کریں گے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ اولین فرصت میں آمد و رفت کے راستے کھولے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں قیام امن کے حوالے سے گورنر کاٹیچ پاراچنار میں امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیمی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ امن سیمینار سے اپنے خطاب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عامر نواز کا کہنا تھا کہ امن معاہدے کے بعد جہاں فریقین کے ایک ہزار بنکرز مسمار کیے گئے رضاکارانہ طور پر اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، وہاں سپورٹس کے مقابلے بھی کرائے جا رہے ہیں۔ عامر نواز کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ اور صوبائی حکومت قیام امن کے عمل میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے کردار کو ضروری سمجھتی ہے، اس وجہ سے ابتدائی مرحلے میں تعلیمی اداروں کے سربراہان کا سمینار بلایا گیا عامر نواز کا کہنا تھا کہ اس سمینار کو میں جرگہ کا نام دوں گا کیونکہ ہم زیادہ تر مسائل جرگوں کے ذریعے ہی حل کر لیتے ہیں۔
اپنے خطاب میں پرنسپل واجد علی خان، سید جوہر حسین، سر زاہد، عابد علی، مرجان علی اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر سید میر حسین کا کہنا تھا کہ قیام امن میں تعلیمی اداروں کی جانب سے وہ اپنا کردار ادا کریں گے تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ اولین فرصت میں آمد و رفت کے راستے کھولے جائیں تاکہ فیول کی سپلائی بحال ہوسکے اور تعلیمی اداروں میں سٹاف اور طلبہ کی حاضری یقینی بن سکے۔ اس موقع پر ماہر تعلیم میڈم نوشین، پرنسپل نور جبین اور نرگس بی بی کا کہنا تھا کہ بچوں کی تربیت ہو یا قیام امن خواتین بھی اس میں کلیدی کردار ادا کریگی۔