— فائل فوٹو 

راولپنڈی میں 11 تھانوں کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جن 11 تھانوں کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کا درجہ دیا گیا ہے ان میں کینٹ، ٹیکسلا، سول لائن، صدر، گجر خان اور کہوٹہ سرکل شامل ہیں۔

کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ، پنجاب پولیس کے سربراہ کے ماتحت ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ پنجاب پولیس کے سربراہ کے ماتحت ہوگا۔

ان کے علاوہ، سٹی، وارث خان، نیو ٹاؤن، کوٹلی ستیاں اور مری سرکل بھی ان میں شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تھانوں کو اختیارات فوجداری قوانین کی شق فور ون ایس کے تحت دیے گئے ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کرائم کنٹرول تھانوں کو

پڑھیں:

اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

طیب مقبول: محکمہ جیل خانہ جات میں اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد، انتہائی ایمرجنسی کے علاوہ اہلکاروں کو چھٹی نہیں دی جائے۔

چھٹیوں پر پابندی کا فیصلہ ملیر کراچی جیل سے 216 قیدیوں کی فراری کے تناظر میں کیا گیا، ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کی بڑی وجہ اہم مقامات پر جیل وارڈرز تعینات نہ ہونا بھی قرار دیا گیا۔

پنجاب جیل خانہ جات کو 1040 وارڈر،151 ہیڈوارڈراور 94 چیف وارڈرز کی کمی کا سامنا ہے، کم نفری کے باعث اہلکاروں کو صرف میڈیکل یا شادی کے موقع پر چھٹی دی جائیگی۔ 

تہران: رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی,20 بچے بھی شامل   

ڈی آئی جی پیڈ کوارٹر جیل خانہ جات نے چھٹیوں پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • شدید گرمی کا راج برقرار: مری، سوات اور کشمیر میں بارش کی نوید
  • 19 جون کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
  • سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب نور الامین مینگل کا پی ایچ اے راولپنڈی آفس کا دورہ
  • محکمہ موسمیات نے کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
  • پختونخوا کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں،کچھ اضلاع میں بارش کا امکان
  • 2 سال پہلے بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کنٹرول سنبھالا، مشکل فیصلے کرنا پڑے: مرتضیٰ وہاب
  • موسم گرما کا انمول تحفہ: جامن، ذائقے کے ساتھ شفا بخش فوائد کا خزانہ
  • پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ میں تقرریوں و تبادلوں کی بڑی لہر، اہم افسران کے چارج تبدیل
  • اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
  • کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا