پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی میڈیا پر فیک نیوز اور افواہوں کا بازار گرم ہے۔ بھارتی میڈیا نے پاک بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے حوالے سے جھوٹی خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ جس پر خود بھارتی صحافی اور یوٹیوبرز تنیقد کرتے نظر آئے۔

بھارتی صحافیوں کے مطابق بھارتی میڈیا بشمول نیوز ٹی وی چینلز آج تک، زی نیوز اور این ڈی ٹی وی جھوٹ پر مبنی خبریں چلا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بھارتی نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں نیوز اینکر اپنے چینل کی جانب سے چلائی گئی جعلی خبروں پر معافی مانگ رہی ہیں۔

Now Indian Media Aaj Tak apologise for FAKE NEWS ????

Why Anjana Om Kashyap not come apologise? pic.

twitter.com/YPMUyy8I3H

— Ashish Singh (@AshishSinghKiJi) May 9, 2025

ایک صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سینیر اینکرز کی جانب سے مسلسل گمراہ کن اور پرانی ویڈیوز/تصاویر شیئر کی جاتی رہیں لیکن معافی دوسرے اینکرز سے منگوائی جاتی ہے یہ کیا خوب انصاف ہے۔

Misleading and old videos/images shared non-stop by Senior Anchors of Aaj Tak. But other Anchors are asked to apologize for the fake news by the channel.
Nice no? pic.twitter.com/bPcOm2r5J6

— Mohammed Zubair (@zoo_bear) May 9, 2025

اویس بھٹ نے لکھا کہ جعلی خبریں دینے والے چینلز کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

@GoI_MeitY please take strict actions against those Fake news channels

— Owais Bhat (@Owais_Bhat15) May 9, 2025

ایک صارف نے لکھا کہ کوئی اب بھارتی میڈیا پر یقین نہیں کرے گا، ان کی ساکھ پہلے ہی خراب تھی، اور یہ بات مشہور ہے کہ وہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ان جھوٹوں نے ان نیوز چینلز کی بچی کھچی ساکھ بھی ختم کر دی ہے۔

No one will believe indian media now…they already had a poor credibility, well known for spreading hindu muslim hatred

Now…these lies have made them lose the remaining credibility too!

— Rebellious Meow???????????? (@Rebellious_Meow) May 9, 2025

زارا خان نے لکھا کہ بھارتی میڈیا کی ساکھ ایک ہی دن میں ایسے گر گئی جیسے ان کے رافیل گرے تھے۔

بھارتی میڈیا کی ساکھ ایک ہی دن میں ایسے گر گئی
جیسے ان کے رافیل ???? https://t.co/9rCi003eFe

— ???????????????? ???????????????? (@zara_khaann) May 9, 2025

ایک ایکس صارف نے لکھا کہ گودی میڈیا معافی مانگ رہا ہے۔

Ye lo godi media mafia mang rahe h #Pakistanindi https://t.co/WXVspLIkBV

— SRK THE BOSS (@mehhhdihasan) May 9, 2025

دوسری جانب معروف بھارتی یوٹیوبر دھرو راٹھی نے بھی اپنے فالوورز سے درخواست کی کہ ان دھوکہ بازوں کو اپنے ایکس اکاؤنٹس سے بلاک کر دیں۔ اور ان جعلی نیوز چینلز کو دوبارہ کبھی نہ دیکھیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

انڈین چینلز پاکستان بھارت کشیدگی فیک نیوز

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: انڈین چینلز پاکستان بھارت کشیدگی فیک نیوز بھارتی میڈیا نے لکھا کہ میڈیا پر

پڑھیں:

چینی وزارتِ تجارت کا درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقاتی مدت میں توسیع کا فیصلہ

چینی وزارتِ تجارت کا درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقاتی مدت میں توسیع کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 August, 2025 سب نیوز

بیجنگ : عوامی جمہوریہ چین کے “حفاظتی اقدامات کے ضوابط” کے تحت، چینی وزارتِ تجارت نے 27 دسمبر 2024 کو اپنے 2024 کے اعلان نمبر 60 کے ذریعے درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔ صورت حال پیچیدہ ہونے کی بنا پر، وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مقدمے کی تحقیقاتی مدت 26 نومبر 2025 تک بڑھا دی جائے۔

بدھ کے روز وزارت کے ترجمان کے مطابق گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقات شروع ہونے کے بعد، وزارتِ تجارت نے قانونی طریقہ کار کے مطابق معائنہ جاری رکھا ہے تاکہ تحقیقاتی عمل معروضی اور منصفانہ رہے۔اس کیس پر مختلف حلقوں کی گہری نظر ہے، تحقیقاتی ادارہ تمام فریقوں کے مؤقف اور دستاویزات کا جامع جائزہ لے رہا ہے،

اور قانون کے دائرے میں دانش مندی کے ساتھ جائزہ لے رہا ہے کہ آیا حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کی قانونی شرائط پوری ہوتی ہیں۔چین تمام فریقوں کے ساتھ رابطے میں رہے گا تاکہ ایک سازگار اور مستحکم بین الاقوامی تجارتی ماحول کو مشترکہ طور پر برقرار رکھا جا سکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمخصوص نشستوں پر بحال اراکین کو فی کس کتنے لاکھ روپے ملنے کا امکان ہے؟تفصیلات سب نیوز پر امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کے گھر کی تعمیر ،چین اور ہمسایہ ممالک کے تعلقات پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس ایک لاکھ 43ہزار پوائنٹس عبور کرگیا این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کا دبئی میں پاکستان مارٹ کا مشترکہ منصوبہ برآمدات میں اضافے کا باعث بنے گا، عاطف اکرام... فرانسیسی دوست کی جانب سے عطیہ کردہ جاپان مخالف جنگ کی تاریخی تصاویر کی حوالگی کی تقریب کا انعقاد لائی چھنگ ڈے کی انتظامیہ پر عوامی اعتماد کی شرح میں شدید کمی ، تائیوان کے  تازہ ترین سروے  پر سی ایم جی کا... چین، شی زانگ نے گزشتہ 60  سالوں  میں معاشی و سماجی ترقی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  •  خواجہ آصف کی وزارت سے استعفیٰ بارے چلنے والی خبروں کی تردید
  • عامر خان شاہ رخ کے پڑوسی بن گئے، 4 لگژری فلیٹس کا کرایہ کتنا ادا کرینگے؟
  • خواجہ آصف نے وزارت سے استعفیٰ بارے چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔
  • وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی
  • فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی خبر جھوٹ، حملے پر جوابی کارروائی بھارت کے اندر گہرائی سے شروع ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیاء کپ کیلئے ٹیم بھارت بھیجنے سے معذرت کرلی
  • ہوڈی مودی کی منجی ٹھک گئی!
  • چینی وزارتِ تجارت کا درآمدی گائے کے گوشت پر حفاظتی اقدامات کی تحقیقاتی مدت میں توسیع کا فیصلہ
  • مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام
  • حکومت کا افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق بڑااقدام