سکردو، تحریک بیداری کا عوامی یکجہتی اجتماع (2)
اشاعت کی تاریخ: 12th, May 2025 GMT
شرکاء نے اپنے خطاب میں قومی وحدت، اسلامی تشخص، اور دفاعِ وطن کے حوالے سے پُرعزم جذبات کا اظہار کیا اور مختلف زاویوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے ملکی استحکام، عوامی یکجہتی، اور دشمن کے عزائم کے خلاف واضح پیغام دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام عوامی یکجہتی اجتماع کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ سکردو کے شاہین فٹبال گراؤنڈ میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی، دشمن سے اظہار بیزاری اور موجودہ حالات کے تناظر میں عوامی یکجہتی کیلئے بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ " وطن کی پکار، عوامی یکجہتی اجتماع" کے عنوان سے منعقدہ اس اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جبکہ بلتستان کے جید شیعہ سنی علماء، اکابرین، سیاسی و سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔ شرکاء نے اپنے خطاب میں قومی وحدت، اسلامی تشخص، اور دفاعِ وطن کے حوالے سے پُرعزم جذبات کا اظہار کیا اور مختلف زاویوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے ملکی استحکام، عوامی یکجہتی، اور دشمن کے عزائم کے خلاف واضح پیغام دیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سے اظہار
پڑھیں:
ایئر چیف مارشل کا سپیکر قومی اسمبلی کے نام اظہارِ تشکر کا خط، پارلیمانی کردار کی تعریف
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام اظہارِ تشکر کا خط لکھا ہے۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے یہ خط سپیکر قومی اسمبلی کے خط کے جواب میں لکھا ہے،اس سے قبل سپیکر نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو خطوط لکھے تھے جس میں انہوں نے مسلح افواج بالخصوص پاک فضائیہ کو غیرمعمولی جرات اور بہادری پر خراجِ تحسین پیش کیا تھا،سپیکر نے خط میں پارلیمان کی جانب سے مسلح افواج کے ساتھ غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا تھا۔
سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں بحال، نوٹیفکیشن جاری
اب پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام اظہارِ تشکر کے خط میں سپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی ہے۔
سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف قومی یکجہتی قائم کرنے کے لیے سپیکر کا کردار قابلِ ستائش ہے۔
پارلیمانی قیادت کی جانب سے قومی اتحاد کے مظاہرے پر پاک فضائیہ شکر گزار ہے، قومی اسمبلی کے معزز ارکان کی پاک فضائیہ کے حق میں یکجہتی قابلِ فخر ہے۔
اداکارہ شیفالی نے موت سے قبل کونسی میڈیسن کھائی؟ قریبی دوست نے بتا دیا
انہوں نے کہا کہ دشمن کو مؤثر جواب دینے پر پارلیمانی و قومی قیادت کا خراجِ تحسین ناقابلِ فراموش ہے۔
پاک فضائیہ کی کامیابی ربِ کریم کی خاص عنایت اور قومی اتحاد و یکجہتی کا نتیجہ ہے، قومی اتحاد و یکجہتی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا کہ قوم کی حمایت سے مسلح افواج ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، پاک فضائیہ ملکی دفاع کے لیے ہر لمحہ تیار ہے۔
باجوڑ: صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق
ایئر چیف مارشل نے خط میں کہا کہ پاک فضائیہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کو اپنی مقدس ذمے داری سمجھتی ہے۔