سکردو، تحریک بیداری کے زیر اہتمام عوامی یکجہتی اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 12th, May 2025 GMT
شرکاء نے اپنے خطاب میں قومی وحدت، اسلامی تشخص، اور دفاعِ وطن کے حوالے سے پُرعزم جذبات کا اظہار کیا اور مختلف زاویوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے ملکی استحکام، عوامی یکجہتی، اور دشمن کے عزائم کے خلاف واضح پیغام دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام عوامی یکجہتی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ سکردو کے شاہین فٹبال گراؤنڈ میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی، دشمن سے اظہار بیزاری اور موجودہ حالات کے تناظر میں عوامی یکجہتی کیلئے بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ " وطن کی پکار، عوامی یکجہتی اجتماع" کے عنوان سے منعقدہ اس اجتماع میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جبکہ بلتستان کے جید شیعہ سنی علماء، اکابرین، سیاسی و سماجی شخصیات نے خطاب کیا۔ شرکاء نے اپنے خطاب میں قومی وحدت، اسلامی تشخص، اور دفاعِ وطن کے حوالے سے پُرعزم جذبات کا اظہار کیا اور مختلف زاویوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے ملکی استحکام، عوامی یکجہتی، اور دشمن کے عزائم کے خلاف واضح پیغام دیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام عوامی یکجہتی اجتماع سے اظہار
پڑھیں:
پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ تحریک انصاف کے بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے فارم 47 والے بیانیے کو مانا ہے اس کے بعد پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ وہ تمام عہدوں سے استعفے دے اور ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے۔
پروگرام میں شریک پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ پاکستان کی خاطر حکومت میں بیٹھے ہیں۔
ن لیگ کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہی رہے گی اور اسی تنخواہ پر دونوں ایک دوسرے کے ساتھ چلتے رہيں گے۔