16 مئی کو قوم اپنی افواج کو خراجِ عقیدت پیش کرے گی، ہر سال دس مئی یومِ معرکہِ حق ہو گا
اشاعت کی تاریخ: 12th, May 2025 GMT
سٹی42: پاکستان کے عوام دشمن کے بڑے حجم کے غرور کو خاک میں ملانے والے تاریخ ساز اوہام شِکن معرکہِ حق کی یاد کو ہمیشہ تازہ رکھے گا۔ حکومت نے ہر سال 10 مئی کو یومِ معرکہِ حق سرکاری اور عوامی سطح پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم نے 16 مئی 2025، جمعہ کے روز ریاستی اور قومی سطح پر افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے اور سجدہ شکر کرنے ککا بھی اعلان کر دیا ہے۔
کاہنہ؛ امتحان دینے والا جعلی امیدوار پکڑا گیا
آپریشن بنیان المرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کیا ہے۔ یوم معرکہ حق ہر سال پورے ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا.
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا، ہماری بہادر افواج کی پیشہ و رانہ صلاحیتوں نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں.
جمعے کے دن یوم تشکر کے تسلسل میں خصوصی نوافل ادا کریں گے، اللہ کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجا لائیں گے اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں کریں گے.
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ؛ معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
Waseem Azmetذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ہر سال
پڑھیں:
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر شہبازشریف کا وفد کو خراج تحسین
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر شہبازشریف کا وفد کو خراج تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 24 June, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں امریکا اور یورپ میں سفارتی وفد کی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے وفد کو بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔
ملاقات میں بلاول بھٹو نے سفارتی وفد کے حالیہ امریکا اور یورپ کے دورے پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم کی جانب سے کامیاب سفارتی دورہ کرنے والے وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔وزیراعظم نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کے موقف کی موثر ترجمانی پر تمام اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں۔آپ نے پاکستان کا مقدمہ قومی جذبے سے لڑا اور کامیابی کے ساتھ واپس آئے۔
وزیراعظم نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے موقف کو نہایت احسن انداز میں بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ وفد نے پہلگام واقعے سے لے کر سندھ طاس معاہدے تک ہر پہلو کو موثر انداز میں اجاگر کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت کو اپنے بلاجواز جنگی جنون کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین نے ہمیشہ مشرق وسطیٰ میں امن کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر خارجہ ایران نے 550بیلسٹک میزائل،ایک ہزار ڈرون داغے، 28شہری ہلاک، 3ہزار زخمی ہوئے، اسرائیلی حکام عمران خان خیبرپختونخوا کے بجٹ کی منظوری پر راضی ہوگئے ہیں، بیرسٹر سیف کا دعوی راولپنڈی میں زہریلا دودھ پینے سے 3 بچے جاں بحق، ماں کی حالت تشویشناک پاکستان کی رتلے اور کشن گنگا کے متنازع منصوبوں کیخلاف ورلڈ بینک کی کارروائی رکوانے کی بھارتی درخواست کی مخالفت ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک، کارروائی میں پاک فوج کے 2بہادر سپوت شہیدCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم