Nawaiwaqt:
2025-06-29@07:29:54 GMT

کتاب ہدایت 

اشاعت کی تاریخ: 14th, May 2025 GMT

کتاب ہدایت 

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 (قیامت کے) دن تو دیکھے گا کہ مومن مردوں اور عورتوں کا نور انکے آگے آگے اور ان کے دائیں بائیں دوڑ رہا ہو گا، آج تمہیں ان جنتوں کی خوشخبری ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، جن میں ہمیشہ کی رہائش ہے۔ یہ بڑی کامیابی ہے۔ o
سورۃ الدبر (آیت:12)  

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

بانی پی ٹی آئی کی کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت

—فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی سے ایک روز قبل بیرسٹر سیف کی ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کوہستان اسکینڈل سے ہماری حکومت کا غلط تاثر جارہا ہے، وضاحت دی جائے کہ کرپشن کے اصل ذمے دار کون ہیں؟ 

یہ بھی پڑھیے عمران KP کے بجٹ کی منظوری پر راضی ہوگئے‘ بیرسٹرسیف بیرسٹر سیف کی خیبر پختونخوا کے بجٹ پر بانی پی ٹی آئی کو بریفنگ

بانی پی ٹی آئی نے بلین ٹری منصوبہ فعال کرنے اور کلائمیٹ چینج پر خصوصی توجہ دینے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کے پی حکومت صحت اور تعلیمی معیار بہتر بنانے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کے پی بجٹ، کوہستان اسکینڈل اور دیگر امور پر بات ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب نصابی اتھارٹی کی سنگین غلطی: کیمسٹری کی کتاب میں دہلی کے لال قلعہ کی تصویر شائع
  • وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں کیساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت
  • پنجاب: فرسٹ ایئر کی کتاب میں سنگین غلطی، شاہی قلعہ کی جگہ دہلی کا لال قلعہ شائع
  • ملالہ یوسف زئی کا اپنی نئی کتاب کے اجرا کا اعلان
  • ملالہ نے اپنی زندگی سے متعلق کتاب کے اجرا کا اعلان کردیا
  • ’فائنڈنگ مائی وے‘: ملالہ یوسفزئی کی زندگی کا وہ پہلو جو آپ نہیں جانتے!
  • بانی پی ٹی آئی کی کوہستان اسکینڈل پر کے پی حکومت کو وضاحت دینے کی ہدایت
  • محنت اور کمٹمنٹ
  • پنجاب اسمبلی؛ اجلاس کے دوران کتاب پڑھنے، اسپیکر اور تقریرکرنے والے رکن کے درمیان سے گزرنے پر پابندی
  • وزیر خزانہ کو بجٹ کتاب مارنے پر اپوزیشن رکن معطل؛سپیکر نے رولنگ سنا دی