آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، آئی ایس پی آر نے نغمہ جاری کردیا
اشاعت کی تاریخ: 17th, May 2025 GMT
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، آئی ایس پی آر نے نغمہ جاری کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 May, 2025 سب نیوز
آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے بعد ایک اور نغمہ ’’حفاظت تیری ہم کریں گے وطن ۔۔ زمیں کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا، یہ نغمہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا عزم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا دشمن کو جواب بھی نغمے کا حصہ ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجی ایچ کیو حملہ اور 9 مئی مقدمات کی سماعت پھر ملتوی؛ ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر زندگی گزارنا مشکل ہوگیا، تنخواہ دار طبقے کا حکومت سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ پاکستان پر حملے کی بھارتی سازش بے نقاب ، محمد عارف نے قوم کو خبردار کر دیا چیئرمین سینیٹ پے پال افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے روم روانہ مخصوص نشستیں کیس؛ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں “یومِ تشکر” کی پر وقار تقریب کا انعقاد بھارت کیساتھ مستقل بنیادوں پر جنگ بندی کیلئے پرعزم ہیں: پاکستانCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ا پریشن بنیان مرصوص کی ا ئی ایس پی ا ر نے جاری کردیا کی قسم
پڑھیں:
ایک ساتھ دو چھٹیاں آگئیں، نوٹیفکیشن جاری
کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 9 اور دس محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، 5 اور 6 جولائی کو تمام تر سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔
تفصیلات کےمطابق 9 اور 10 محرم کو بلدیاتی کائونسل اور باختیار اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ، محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنن وکو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
مزیدپڑھیں:اسرائیل جنگوں پر کتنے ارب ڈالر پھونک چکا؟ زیادہ پیسے کس نے دیے؟