لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع
اشاعت کی تاریخ: 19th, May 2025 GMT
جنید ریاض: لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع کردیا،تعلیمی بورڈ کی تزئین وآرائش کیلئے 27 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔
لاہور بورڈ کی بلڈنگ کی تزئین وآرائش پر کام شروع کردیا۔لارنس روڈ امتحانی سنٹر میں امیدواروں کی سہولت کیلئے جدید لفٹ لگائی جائے گی۔ لاہور بورڈ میں پہلی بار ڈے کئیر سنٹر بھی بنایا جائے گا۔امتحانات میں سال 2026 سے امیدواروں کی حاضری بائیو میٹرک کے زریعے سے ہوگی۔رواں سال امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 ہی ہونگے۔تعلیمی بورڈ کی تزئین وآرائش کیلئے 27 ملین روپے رکھے گئے ہیں۔
پانچ سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کرنے والے بد بخت باپ کو پھانسی دینے کے خلاف اپیل خارج
Ansa Awais Content Writer.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: لاہور لاہور لاہور کی تزئین وآرائش لاہور بورڈ بورڈ کی
پڑھیں:
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی 2025ء ) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق لاہور قلندرز اور اینٹی نارکوٹکس فورس مل کر نوجوانوں میں منشیات کے خلاف آگاہی کے لیے کام کریں گے اور لاہور قلندرز کھیلوں کی سرگرمیوں اور آگاہی مہم کے ذریعے منشیات کے استعمال کے خلاف جہاد کریں گے۔(جاری ہے)
کمانڈر ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب اور رانا عاطف سی ای او لاہور قلندرز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر باضابطہ دستخط کیے۔