2025-10-20@20:55:32 GMT
تلاش کی گنتی: 10

«ٹوتھ برش پر جراثیم»:

    ہم میں سے اکثر دن میں 2 بار دانت صاف کرنے کے لیے جو ٹوتھ برش استعمال کرتے ہیں وہ حقیقت میں بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کا ایک چھوٹا مگر بدبودار مسکن ہو سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا ٹوائلٹ سیٹ سے جنسی و دیگر بیماریاں لگ سکتی ہیں؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے...
    اب تک آپ نے جسم کے مختلف حصوں—جیسے بازو، گردن یا کمر—پر ٹیٹوز بنوانے کا رجحان ضرور دیکھا یا سنا ہوگا، لیکن کیا کبھی یہ تصور کیا کہ لوگ اپنےدانتوں پر بھی ٹیٹو بنوا رہے ہیں؟ جی ہاں، چین میں نوجوانوں کے درمیان ’’ٹوتھ ٹیٹو‘‘ کا نیا فیشن تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اتر پردیش: بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹرز نے طویل جدوجہد کے بعد کامیابی سے ایک مریض کے پیٹ سے 29 اسٹیل کے چمچ، 19 ٹوتھ برش اور دو پین کامیابی سے نکال لیے۔بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ڈاکٹروں نے مریض کا...
    بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹرز نے طویل جدوجہد کے بعد کامیابی سے ایک مریض کے پیٹ سے 29 اسٹیل کے چمچ، 19 ٹوتھ برش اور دو پین کامیابی سے نکال لیے۔ ایک بھارتی اخبارکے مطابق اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ڈاکٹروں نے مریض کا آپریشن کرکے ان کے پیٹ...
    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بالوں سے بنا ٹوٹھ پیسٹ دانتوں کی مرمت اور ان کے جھڑنے کی ابتدائی اسٹیج کو روک سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن کے سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ بالوں، جلد اور اون میں پایا جانے والا پروٹین کیراٹین جو اکثر شیمپو میں استعمال ہوتا ہے، دانتوں...
    سیریل گینیز ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے ساتھی یوٹیوبر جوش ہورٹن اور ان کے عملے کے ساتھ مل کر ٹوتھ پک کی مدد سے پکے ہوئے لوبیا کھانے کا چیلنج اٹھایا۔ ڈیوڈ رش، جوش ہورٹن اور عملے کے دو ممبران نے چار افراد کے ٹوتھ پک کی مدد سے تین میں منٹ میں سب سے...
    ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے واٹس ایپ کی ٹکر پر بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی میسجنگ ایپلی کیشن لانچ کر دی۔ بِٹ چیٹ نامی یہ ایپ وائی فائی یا فون سروس کے بجائے فون کے بلیو ٹوتھ سگنل کا استعمال کرتے ہوئے کام کرتی ہے جس سے صارفین کو میوزک فیسٹیول یا مظاہروں کے...
    ویب ڈیسک :مشہور فاسٹ فوڈ چین کے ایف سی نے حال ہی میں ایک حیران کن اور منفرد پروڈکٹ متعارف کروائی ہے، ’ فرائیڈ چکن فلیور ٹوتھ پیسٹ، یہ ٹوتھ پیسٹ کے ایف سی کی مشہور 11 ہربز اینڈ اسپائسس کی خوشبو اور ذائقے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا ہے۔  کمپنی کی  پریس ریلیز...
    برطانیہ کی ایک خاتون نے اپنے الیکٹرک ٹوتھ برش کمپینین ایپ پر ڈیٹا چیک کرنے کے بعد اپنے شوہر پر دھوکہ دہی کا شک کرنا شروع کر دیا اور دیکھا کہ وہ دن کے مختلف اوقات میں برش کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: گھرمیں بحری جہاز گھس آیا لیکن مالک بے خبر سوتا رہا اس بات...
    اپنے دانتوں کو صحیح طریقے سے برش کرنا مُنہ کی حفظانِ صحت کیلئے ضروری ہے۔  یہاں درج ذیل قارئین کیلئے مکمل گائیڈ دی جارہی ہے کہ آپ اپنے دانتوں کو صحیح طریقے سے برش کیسے کریں: 1) صحیح ٹوتھ برش کا انتخاب: نرم ریشوں والے ٹوتھ برش کا استعمال کریں۔ سخت ریشوں والا برش آپ...
۱