کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2025ء)وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے ، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایئرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے اور بھارتی بحریہ کے جارحانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کریں گے، دورہ کراچی کے موقع پر وزیراعظم گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کریں گے

پڑھیں:

وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرینگے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کراچی کے دورے کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کریں گے۔
حکام کے مطابق وزیر اعظم پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔
اس کے علاوہ وزیر اعظم شہباز شریف دورہ کراچی کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریںگے۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • وزیر اعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
  • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
  • وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے، آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرینگے
  • پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ
  • وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے
  • وزیراعظم پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کراچی پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے
  • شہبازشریف بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج کراچی جائیں گے