Daily Pakistan:
2025-05-24@02:36:33 GMT

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی

اشاعت کی تاریخ: 23rd, May 2025 GMT

نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی


   کٹھمنڈو(آئی این پی )پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کر لی۔انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سرکیا جس کی بلندی 8,650 میٹر ہے۔ پاکستانی کوہ پیما یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں سر کی ہیں۔اس سے قبل نائلہ کیانی مانٹ ایورسٹ، کے ٹو، ناگا پربت سمیت دیگر بلند چوٹیوں پر بھی قومی پرچم لہرا چکی ہیں۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

عمران خان کا تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنا تھا تاہم انہوں نے ایک بار پھر پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی گراف ٹیسٹ کرنا تھا تاہم عمران خان نے ایک بار پھر پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ واضح رہے کہ لاہور پولیس 3 روز سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گراف، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے اڈیالہ جیل جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول کی ملاقات، دنیا میں پاکستانی موقف اجاگر کرنے کیلئے رہنمائی لی، افواج نے 10 مئی کو قوم کے اتحاد سے بھارت کو تاریخی شکست دی: شہباز شریف
  • نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا  سر کرلی 
  • بھارت دنیا بھر میں ٹارگٹ کلنگ کی سرپرستی کرتا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستانی سفیر
  • پاکستانی خاتون نیا سنگ میل عبور کرلیا
  • نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرلی
  • پاکستان کا اور اعزاز،کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند تریین چوٹی سر کرلی۔
  • عمران خان کا تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار
  • کوہ پیمائی کی دنیا سے پاکستان کیلئے بڑا اعزاز
  • کوہ پیمائی کی دنیا سے پاکستان کیلئے بڑا اعزاز