اسحاق ڈار کاآذر بائیجان کے ہم منصب سے رابطہ‘دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اشاعت کی تاریخ: 25th, May 2025 GMT
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات‘ علاقائی اور عالمی منظر نامے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ آذربائیجان پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔
نجی ٹی وی چینل کےمطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کایہ کالس 31 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیں۔بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر