Jang News:
2025-05-27@20:28:32 GMT

پشاور: باپ کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 26th, May 2025 GMT

پشاور: باپ کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق

— فائل فوٹو 

پشاور کے علاقے گھڑی حیات خان میں والد کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادی تھا، باپ نےتنگ آ کر بیٹے پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پشاور، بانی کی رہائی کا کیمپ جلانے کا مقدمہ درج

فوٹو: جیو نیوز

پشاور میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قائم کیمپ کو آگ لگانے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق آگ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر محمد علی باچا اور جنرل سیکرٹری کی ایماء پر لگائی گئی۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں حکومت کی مبینہ کرپشن کے خلاف اسمبلی چوک میں پیپلزپارٹی نے احتجاج کیا تھا۔

ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

مظاہرین نے اسمبلی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کو آگ لگا دی، اس دوران تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کیا۔

متعلقہ مضامین

  • فیض آباد کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا اہلکار جاں بحق
  • اسلام آباد کے علاقے فیض آباد میں پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی شہید
  • لاہور پولیس کا احسن اقدام، نا فرمان بیٹا ماں کے قدموں میں گر گیا
  • نوشکی: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید
  • نوشکی میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید
  • خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
  • پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
  • پشاور، بانی کی رہائی کا کیمپ جلانے کا مقدمہ درج
  • پشاور؛ میوزک پروگرام سے واپسی پر خواجہ سرا قتل