آفیسرز عید الاؤنس سے محروم ، ایسوسی ایشن دباؤ کا شکار، چیئرمین سی ڈی اے سے نظر ثانی کی پکار،ویڈیو پیغام و دستاویز سب نیوز پر
اشاعت کی تاریخ: 27th, May 2025 GMT
آفیسرز عید الاؤنس سے محروم ، ایسوسی ایشن دباؤ کا شکار، چیئرمین سی ڈی اے سے نظر ثانی کی پکار،ویڈیو پیغام و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 27 May, 2025 سب نیوز
اسلام آباد ( سب نیوز) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی جانب سے ایک سکیل سے لیکر سولہ سکیل تک کے ملازمین کے لئے عید الائونس کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد آفیسرز میں پریشانی بڑھ گئی ،، آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ممبر ایڈمن سے ملاقات کرکے آفیسرز کے عید الاؤئنس کی بحالی کی درخواست کی
جو کہ تاحال تسلیم نہیں کی گئی اس ضمن میں سی ڈی اے کی خاتون آفیسر کی جانب سے شاعرانہ انداز میں الاؤنس کی بحال کی درخواست بھی کی گئی ہے آفیسر ایسوسی ایشن نے چیئرمین سی ڈی اے سے استدعا کی ہے کہ آفیسرز کے عید الاوئنس بحال کیے جائیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسرائیلی حملوں میں فلسطینی بچوں کے زندہ جلنے کے مناظر، اقوام متحدہ کی نمائندہ رو پڑی آفیسرز عید الاؤنس سے محروم ، ایسوسی ایشن دباؤ کا شکار، چیئرمین سی ڈی اے سے نظر ثانی کی پکار،ویڈیو پیغام و دستاویز سب... عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج، سکیورٹی ہائی الرٹ، قیدی وین اور بکتربند گاڑی پہنچا دی گئی آج سے 31 مئی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر عالمی برادری مودی کے نفرت انگیز اور پرتشدد بیانات کا نوٹس لے: پاکستان
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: چیئرمین سی ڈی اے سے ایسوسی ایشن عید الاو سب نیوز الاو نس ا فیسرز
پڑھیں:
قومی پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کے ویکسین سے محرومی کا انکشاف
اسلام آباد: 2025 کی دوسری انسداد پولیو مہم ہدف کے حصول میں ناکام ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کے ویکسین سے محرومی کا انکشاف ہوا ہے. مہم میں 8 لاکھ 90021 ہزار بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہو سکی۔ذرائع کے مطابق قومی پولیو مہم کا ہدف 37.26 ملین بچوں کی ویکسینیشن تھا، لیکن مہم کے دوران 36.32 ملین بچوں کی ویکسینیشن ہو سکی، پنجاب اور سندھ میں 98 فی صد بچوں کی ویکسینیشن ہوئی. بلوچستان، آزاد کشمیر میں بھی مہم ہدف کا 98 فی صد حاصل کر سکی۔ خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں 96 فی صد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جا سکی. گلگت بلتستان میں 101 بچوں کو ویکسین پلائی گئی۔پنجاب میں 3 لاکھ 23177 بچے پولیو ویکسینیشن سے محروم رہے. مہم کے دوران سندھ میں 2 لاکھ 37219 بچوں کی ویکسینیشن نہ ہو سکی. خیبر پختونخوا میں 2 لاکھ 68273 بچے ویکسین سے محروم رہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 54791 بچے پولیو ویکسینیشن سے محروم رہے. اسلام آباد میں 3754 بچوں کی ویکسینیشن نہ ہو سکی، جب کہ آزاد کشمیر میں 1306، اور جی بی میں 1501 بچے ویکسین سے محروم رہے۔