پروگرام میں علمائے کرام، سابقین امامیہ، سینئر برادران، ممبران، محبین اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے مرکزی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر پرنسپل جامعہ شہید مطہری ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی، سابق ڈویژنل صدر عابد نواز، مولانا جواد حسین خان اور دیگر موجود تھے۔  اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن و ضلع ملتان کے زیراہتمام 53ویں یومِ تاسیس آئی ایس او پاکستان کی مناسبت سے امام بارگاہ حیدریہ گلگشت کالونی ملتان میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں رکن مجلس نظارت و سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان علی مہدی اور سابق امامیہ چیف اسکاوٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ فضل عباس نقوی نے امامیہ نوجوانوں سے خطاب کیا۔ پروگرام میں علمائے کرام، سابقین امامیہ، سینئر برادران، ممبران، محبین اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے مرکزی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، مجلس علمائے مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر پرنسپل جامعہ شہید مطہری ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی، سابق ڈویژنل صدر عابد نواز، مولانا جواد حسین خان، ریجنل صدر احتشام حیدر، ضلعی صدر علی مصدق، عاطف سرانی، احسن کاظمی، علی رضا، حسن نقوی اور دیگر موجود تھے۔ پروگرام میں 53ویں سالگرہ آئی ایس او پاکستان کے حوالے سے کیک کاٹا گیا۔
 

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: آئی ایس او پاکستان

پڑھیں:

لاہور بلدیاتی الیکشن، 159 یوسیز کا اضافہ، مجموعی تعداد 433 ہوگئی

فائل فوٹو

ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نےلاہور میں بلدیاتی الیکشن کی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہے، جن میں 159 یونین کونسلز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

صوبائی دارالحکومت میں مجموعی طور پر 433 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں، 2015 کے بلدیاتی الیکشن میں لاہور میں 274 یونین کونسلز تھیں۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن لاہور کی ابتدائی فہرست کے مطابق راوی ٹاؤن 52، شالیمار میں 72، واہگہ ٹاؤن میں 25 یونین کونسل قائم کی گئی ہیں۔

ماڈل ٹاؤن میں 77، نشتر ٹاؤن میں 40 اور صدر کینٹ میں 29، رائے ونڈ سٹی میں 32، لاہور سٹی میں 69 اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 37 یونین کونسل بنائی گئی ہیں۔

لاہور کے شہری 23 جون تک حلقہ بندیوں پر اعتراضات دائر کرسکتے ہیں، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 10 اگست کو جاری ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • ایران کے جوہری پروگرام پر انتہائی ٹیکنیکل مذاکرات میں مہینے لگ سکتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
  • ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں کی تعداد میں اضافہ
  • لاہور بلدیاتی الیکشن، 159 یوسیز کا اضافہ، مجموعی تعداد 433 ہوگئی
  • پاکستان میں گزشتہ ماہ 3161 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار سے متجاوز
  • جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار
  • بعض حکمران عناصر بینظر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم کرنا چاہتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی ایسا نہیں ہونے دے دی، بلاول بھٹو
  • علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
  • نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے
  • وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان
  • قدرت کا حیرت انگیز شاہکار، ہولونگ درخت کے ’ہیلی کاپٹر پھلوں‘ کی حسین اڑان