سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 31st, October 2025 GMT
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 October, 2025  سب نیوز 
کراچی (آئی پی ایس) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 018 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے سے 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5ہزار 300روپے کے اضافے سے 4لاکھ 24ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 4ہزار 544روپے بڑھ کر 3لاکھ 63ہزار 650روپے کی سطح پر آگئی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرامریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے حکومت کا کمرشل استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 40فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکا فیصلہ پاکستان اور چین کا صنعتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی پانی کا مسئلہ نیشنل کاز ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں ،صدر ایف پی سی سی پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تاریخی کمی پاکستان کے معاشی استحکام کا انقلابی سفر، بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ میں بھی اعترافCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: سونے کی قیمت میں
پڑھیں:
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد آج کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں آج 1000 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں 24 قیراطہ سونے کی قیمت 418,862 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 857 روپے کمی کے بعد 359,106 روپے کا ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 329,300 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی کے بعد 3965 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔
 پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا