پشاور ہائی کورٹ—فائل فوٹو

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فرید خان کے قتل کے کیس میں نامزد سابق ایم پی اے عتیق الرحمٰن کی بریت کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فرید خان کے قتل کے کیس میں نامزد سابق ایم پی اے عتیق الرحمٰن کی بریت کے خلاف دائر اپیل کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس کامران حیات میاں خیل نے کی۔

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس، ملزمان پر فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔

عدالت نے سابق ایم پی اے عتیق الرحمٰن کی بریت کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔

دورانِ سماعت ملزم عتیق الرحمٰن کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قتل کا واقعہ 3 جون 2013ء کو کوہاٹ میں پیش آیا تھا، مقدمے میں عتیق الرحمٰن کو دیگر ساتھیوں سمیت نامزد کیا گیا تھا، مقدمہ کوہاٹ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چلا، ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر عدالت نے ملزم کو بری کر دیا تھا، بریت کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی گئی۔

پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اپیل خارج کی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: عتیق الرحم ن کی بریت پشاور ہائی کورٹ سابق ایم پی اے بریت کے خلاف

پڑھیں:

اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ 2 میں بریت کیس فوری سننے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ  نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کیلیے جلد سماعت کی متفرق درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد  سماعت کے لئیے مقرر کرنے کی متفرق درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر مقرر کلیا گیا ہے۔

توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستیں جلد سماعت کے لیےمقرر کرنے کی متفرق درخواستوں پر جسٹس امین منہاس کل سماعت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ 2 میں بریت کیس فوری سننے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر
  • چیئرمین پی ٹی اے کی عہدے سے ہٹانے کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت
  • حفیظ الرحمٰن کی چیئرمین پی ٹی اے کے عہدے سے ہٹانے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر
  • اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
  • سپریم کورٹ نے ساس سسر کے قتل کے ملزم اکرم کی سزا کیخلاف اپیل خارج کردی
  • اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے کو (ایچ-16 )ایوارڈ پر کام سے روکنے کا حکم
  • پانامہ کیس فیصلے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک معاملہ پر کمشن تشکیل دینے کی درخواست خارج 
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ثاقب نثار کی آڈیو لیک، کمشن تشکیل دینے کی درخواست  
  • احتجاج کیس، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی درخواست ضمانت خارج