Nawaiwaqt:
2025-06-05@00:08:05 GMT

کتاب ہدایت 

اشاعت کی تاریخ: 3rd, June 2025 GMT

کتاب ہدایت 

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ہاں رہبانیت (ترک دینا) تو ان لوگوں نے ازخود ایجاد کر لی تھی‘ ہم نے ان پر اسے واجب نہ کیا تھا‘ سوائے اﷲ کی رضا جوئی کے‘ سو انہوں نے اس کی پوری رعایت نہ کی، … (جاری)
سورۃ الحدید (آیت: 27 )

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

وزیراعظم کی بھاشا ڈیم سمیت بڑے آبی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم نے ملک میں توانائی کی پیداوار اور پانی کے وافر ذخیرے کا مؤثر نظام قائم کرنے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دیا میر بھاشا ڈیم اور دیگر آبی وسائل کے امور پر اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر آبی وسائل معین وٹو، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی روابط رانا ثناءاللہ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

شیخ امتیاز نااہلی ریفرنس؛ وکیل لطیف کھوسہ نےشہریت چھوڑنے کا  کینیڈین سفارتخانےکا خط الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا 

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانی ذخیرہ کرنے کی استطاعت بڑھانے، زراعت کے لیے درکار پانی کی فراہمی اور سیلاب کی روک تھام کے لیے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری معاشی خود انحصاری کا دارومدار سستی بجلی اور زراعت پر ہے جس کے لیے پانی کے اسٹوریج بڑھانے اور پانی کے مؤثر استعمال کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو فوری طور پر حل کرنے اور منصوبے کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت کی۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم کی گوادر کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا کام تیز کرنے کی ہدایت
  • آئی ایم ایف کی بجٹ ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت
  • تہران میں کتاب کی رونمائی
  • بڑی عید سے قبل بڑی خبر،کرایوں میں اضافہ واپس
  • اسلام آباد؛ حکومت کا بڑا اقدام، کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا
  • گرمی کی شدت: عازمین حج کے لیے متعلقہ وزیر کی خاص ہدایت
  • دیامر بھاشا ڈیم کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت
  • وزیراعظم کی بھاشا ڈیم سمیت بڑے آبی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت 
  • عید پر پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت