WE News:
2025-11-03@01:57:14 GMT

عید قربان پر سکردو کی مویشی منڈی میں یاک کی دھوم

اشاعت کی تاریخ: 6th, June 2025 GMT

عید قربان پر سکردو کی مویشی منڈی میں یاک کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ پہاڑوں میں پلنے والا یہ جانور دیسی گھی، انڈے اور جڑی بوٹیوں کھا کر پروان چڑھتا ہے۔ اس کا گوشت نہ صرف لذیذ بلکہ غذائیت سے بھرپور ’پروٹین پاور ہاؤس‘ ہے۔ یاک گلگت بلتستان کی ثقافت کی علامت اور قربانی کا منفرد انتخاب ہے۔ اس کے بارے میں  مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کابینہ ممبران کے محکموں کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کابینہ ممبران کے محکموں کا اعلان کردیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews سہیل آفریدی عمران خان کابینہ ارکان محکموں کا اعلان مختصر کابینہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وی نیوز

متعلقہ مضامین