عید سے متصل آرام دہ چھٹیوں کی درخواستیں منظور نہ کی جائیں؛ ایف بی آر
اشاعت کی تاریخ: 10th, June 2025 GMT
سٹی 42 : ایف بی آر کی جانب سے فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں، تمام فیلڈ افسران کو عید کی چھٹیوں ختم ہونے پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق مالی سال 25-2024کے پیش نظر افسران کی حاضری یقینی بنائی جائے، عید سے متصل آرام دہ چھٹیوں کی درخواستیں منظور نہ کی جائیں ۔
ایف بی آر نے تمام سربراہان کو عملے کی مکمل حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، تمام ان لینڈ ریونیو ،کسٹمز فیلڈ فارمیشنز کے سربراہان کو ہدایات جاری کی گئی، کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام پرغیرضروری یا غیر حاضری برداشت نہیں کی جائیگی، تمام ٹیکس آفسز اپنے ہدف کو حاصل کرنے پر تمام ترتوجہ مرکوز کریں ۔
فیصل قریشی لائیو شو میں سوال پر برہم ہو گئے
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: ایف بی
پڑھیں:
عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 3 July, 2025 سب نیوز
لاہور(آئی پی ایس) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔
جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں کو مسترد کرنے کا 7صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق 2 رکنی بینچ نے ضانت کی 8 درخواستیں مسترد کردیں۔
فیصلے کے مطابق تمام مقدمات ممنوع جرائم اور ضابطہ فوجداری کے سیکشن 497 کے زمرے میں آتے ہین۔ کیسز میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ ٹرائل کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک ٹیسٹ،فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرانے کی اجازت دی ہے۔
عدالت کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ بظاہر بانی پاکستان تحریک انصاف نے انویسٹی گیشن پراسس میں تعاون نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی کی تمام درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ بانی پی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش عدالت میں ہوئے تھے جب کہ عمران خان نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرتنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا باہمی رابطے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے، وزیر ٹرانسپورٹ عبدالعلیم خان سوات واقعے میں مختلف محکموں کی کوتاہی سامنے آئی ہے: چیئرمین انسپیکشن ٹیم کا عدالت میں اعتراف عوام کیلئے بری خبر!!! حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ملکی سیاسی میدان میں نئی انٹری؛ الیکشن کمیشن نے نئی جماعت رجسٹر کرلی،سربراہ کون؟ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گوریلا جنگ کے تناظر میں اہم شرعی نکات سامنے آ گئے غزہ جنگ بندی کن شرائط اور مراحل کے تحت ہوگی؟ امریکی اخبار کا دعویٰ سامنے آگیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم