تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
اشاعت کی تاریخ: 10th, June 2025 GMT
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں ملک کو ٹیک آف کرنا ہے، معاشی اشاریے باعث اطمینان ہیں چاہے افراط زر ہو، ایکسپورٹ ہوں یا ریمی ٹینسز ہوں ان میں بہتری آئی ہے، آئی ٹی ایکسپورٹس بڑھ گئیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں ہم نے معاشی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے، تنخواہ دار طبقے نے معاشی استحکام لانے میں اہم کردار ادا کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری غزہ کے لیے اپنا کردار ادا کرے غزہ میں اسرائیل کا بدترین ظلم جاری ہے اسی طرح کشمیر میں بھی بھارتی ظلم جاری ہے، امید ہے فلسطین اور کشمیر کو ظلم سے نجات ملے گی۔
.ذریعہ: Express News
پڑھیں:
پشاور، اتحاد امت و استحکام پاکستان کانفرنس
اس موقع پر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل و مشکلات کا سب سے پہلا حل اتفاق و اتحاد ہے، آج امریکہ اور اسرائیل سمیت طاغوتی طاقتیں اگر مسلمانوں پر حملہ آور ہیں تو یہ سب مسلم ممالک کی باہمی نااتفاقی کا نتیجہ ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے پشاور میں اتحاد امت و استحکام پاکستان کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جامعہ شہید علامہ عارف الحسینی پشاور میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے ’’اتحاد امت و استحکام پاکستان‘‘ کانفرنس کا انعقاد جامعہ ہذا میں کیا گیا، جس میں ملکی سطح کے شیعہ، سنی علمائے کرام نے شرکت و خطابات کئے۔ اس موقع پر علمائے کرام کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو درپیش مسائل و مشکلات کا سب سے پہلا حل اتفاق و اتحاد ہے، آج امریکہ اور اسرائیل سمیت طاغوتی طاقتیں اگر مسلمانوں پر حملہ آور ہیں تو یہ سب مسلم ممالک کی باہمی نااتفاقی کا نتیجہ ہے۔