علائو الدین صدیقی ٹرسٹ کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم
اشاعت کی تاریخ: 11th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) علا الدین صدیقی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں قربانی کے جانوروں کا گوشت ایچ بی لان میں تقسیم کیا گیا ہمارا اعلان پر امن پاکستان کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت نے وفد کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کی خلیفہ را محمد رضا نقشبندی نے کہا کہ الحاج پیر محمد نورالعارفین عارفین صدیقی سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف کے احکامات پر عید کے پہلے روز سندھ بھر کے مختلف اضلاع عمرکوٹ میرواہ گورچانی تھر پارکر بدین حیدرآباد اور دوسرے روز ٹنڈوجام میں غریب ضرورت مند ہزاروں افراد میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جا رہا ہے اور عید کے تیسرے روز اونٹ کی قربانی ٹنڈو جام میں کی جائے گی اس موقع پر مولانا را محمد یوسف نقشبندی، را نعمان، بلدیہ انتظامیہ افسران سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-20