Daily Mumtaz:
2025-07-28@14:09:30 GMT

بھارتی مسافر طیارہ گر کرتباہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, June 2025 GMT

بھارتی مسافر طیارہ گر کرتباہ

احمد آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں احمد آباد ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 150 کے قریب مسافر سوار تھے ، ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔

بھارت میں احمد آباد ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں150 کے قریب مسافر سوار تھے ، ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔#planecrash #India #Rescue pic.

twitter.com/21ME2wopgd

— Mazhar Abbas (@Mazhar278) June 12, 2025

Post Views: 3

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: کے قریب مسافر

پڑھیں:

کراچی، سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

مرنے والے مرد اور عورت کی عمریں تقریباً 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں، جبکہ لاشوں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والے مرد اور عورت کی عمریں تقریباً 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں، جبکہ لاشوں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقتول نوجوان کو ساجد مسیح، جبکہ مقتولہ کو ثناء آصف کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، دونوں کا تعلق گوجرانولہ کے ایک ہی گاؤں سے تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق موقع سے 9 ایم ایم پستول کی گولیوں کے دو خول اور مرد کے پاس سے ایک موبائل فون بھی ملا ہے۔ کرائم سین سے شواہد جمع کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔ دونوں لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی تمام زاویوں سے تفتیش جاری ہے اور جلد ہی حقائق سامنے لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
  • کراچی میں 25 سالہ نوجوان مبینہ طور پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے جاں بحق، چند ماہ بعد شادی تھی
  • امریکی طیارے میں آگ لگ گئی، ہنگامی طور پر مسافروں کا انخلاء
  • ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی
  • ڈرائیور کی غفلت، اسلام آباد سے لاہور جانیوالی بس کھائی میں گرنے سے 6 مسافر جاں بحق، 24 زخمی
  • چکوال: بس کھائی میں گرنے سے 4 مسافر جاں بحق
  • چکوال: بس کھائی میں جاگری، 4 مسافر جاں بحق، 22 زخمی
  • بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی خاتون مسافر کے ساتھ اجتماعی زیادتی
  • پاکستان میں بسنے والے تمام لوگ یک دل اور یک جان ہیں، لیفٹینٹ جنرل احمد شریف
  • قصور میں سڑک کنارے گلہ کٹی 14 سالہ لڑکی بے ہوشی کی حالت میں برآمد