قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج دوبارہ شروع ہونگے
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج جمعہ کو دوبارہ شروع ہو نے،قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا بجٹ اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد جمعہ کی صبح ساڑھے دسبجے دوبارہ شروع ہو گا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 26-2025ء کے وفاقی بجٹ پر بحث کا آغاز کیاجائیگا۔قومی اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح 11بجے ہوگا جس میں وفاقی بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: قومی اسمبلی
پڑھیں:
پنجاب اسمبلی میں ہاتھاپائی: اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا
پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ رسید کردیا۔
اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض پرحملہ کرکے تھپڑ مارا جس کے بعد ہاتھا پائی شروع ہوگئی۔
دونوں ارکان کے ایک دوسرے کو آوازیں کسنے پر ہاتھا پائی ہوئی۔
قائم مقام اسپیکرنےارکان اسمبلی کی ہاتھاپائی کےباعث اجلاس پانچ منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔