Jasarat News:
2025-09-18@17:16:27 GMT
بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(آن لائن)بلال اظہر کیانی وزیر مملکت برائے خزانہ مقرر کر دیے گئے ہیں۔وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔وزیر اعظم نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت بنانے کی منظوری دیدی ۔بلال اظہر کیانی وزیر مملکت برائے ریلوے کی ذمہ داریاں بھی ادا کریں گے ۔کابینہ ڈویژن نے بلال اظہر کیانی کے وزیر مملکت تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: وزیر مملکت برائے بلال اظہر کیانی
پڑھیں:
تہران: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایران کے پہلے نائب صدر محمد رضا عارف سے مصافحہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250918-08-29