محرابپور،کارمیں نہر میں گر نے سے ایک شخص جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
محراب پور(جسارت نیوز)بے قابو کار نصرت کینال میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی، واقعہ دریا خان مری پولیس تھانہ کی حدود میں مہران ہائی وے کے منگیا موری اسٹاپ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل کر نصرت کینال میں جا گری، مقامی افراد نے ریسکیو عملے کیساتھ ملکر کار سے ایک نعش نکال کر اسپتال منتقل دی، پولیس کے مطابق نصرت کینال سے نکالی گئی نعش کی شناخت ثناء اللہ ولد کریم بخش کی ہے آغا رفیق حسین کالونی سکھر کا رہائشی تھا، پولیس امدادی ٹیم کیساتھ مزید افراد کی تلاش کر رہی ہے ۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ملک بھرکی طرح پشاور میں بھی شدید دھند کے بادل منڈلارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار