پی ایم ای ایکس میں 34.020 بلین روپے کے سودے
اشاعت کی تاریخ: 20th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 33.994 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 43،124 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوے جن کی مالیت 19.186 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 4.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت ملین روپے بلین روپے
پڑھیں:
لاہور شہر میں چینی نایاب، قیمت بھی کنٹرول سے باہر
لاہور شہر میں چینی نایاب ہونے کی وجہ سے قیمت بھی کنٹرول سے باہر ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا کہ گلی محلوں کی دکانوں پر آج بھی چینی نہیں مل رہی ہے۔چینی عام مارکیٹ میں 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے. چینی کی کمی کی وجہ سے شکر کی قیمت میں بھی 20 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے دباؤ پر چند بڑے دکان دار چینی 173 روپے فی کلو کے حساب سے بیچ رہے ہیں۔ عام مارکیٹ میں چینی 200 سے 220 روپے تک فروخت ہو رہی ہے۔