Jasarat News:
2025-09-20@21:06:50 GMT
ریپ، تشدد اور دہشتگردی، امریکا نے خواتین شہریوں کو اکیلے بھارت کے سفر سے روک دیا
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
امریکی محکمہ خارجہ نے 16 جون کو بھارت کے لیے لیول 2 کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی، جس میں امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرتے وقت احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت میں سیاحتی مقامات پر جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں، اس لیے خواتین کو اکیلے سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
مزید کہا گیا ہے کہ دہشتگرد تفریحی مقامات، شاپنگ سینٹرز اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، جس کے پیش نظر محتاط رہنا ضروری ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اشتہار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250920-08-24