City 42:
2025-11-06@18:08:04 GMT
شہر قائد ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
سٹی 42: کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی-
زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال میں 5 کلو میٹر دور تھا۔زلزلہ 6 بجکر 30 منٹ پر آیا
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
کراچی کا فضائی معیار مضر صحت ریکارڈ
—فائل فوٹوملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار آج مضرِ صحت ریکارڈ ہوا ہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آٹھویں نمبر پر ہے۔
اے کیو آئی کے مطابق کراچی میں فضائی آلودگی 164پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 151 سے 200 پرٹیکیولیٹ میٹر آلودگی مضر، 201 سے 300 پرٹیکیولیٹ میٹر انتہائی مضر، جبکہ 301 پرٹیکیولیٹ میٹر سے زائد خطرناک آلودگی ہے۔