جمال الدین : پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کے فیصلے کا معاملہ، پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں محفوظ فیصلہ نہ سنایا جا سکا، جج کی رخصت کے باعث فیصلہ 28 جون تک موخر کر دیا گیا ۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 28 جون تک موخر کر دیا، متعلقہ جج کے چھٹی پر ہونے کے باعث ضمانتوں پر فیصلہ نہیں ہو سکا، انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے کارروائی موخر کی۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے ۔

یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

دونوں مقدمات میں ضمانت پر فیصلہ 28 جون کو سنایا جائے گا ۔فریقین نےضمانتوں کی درخواست پر اپنے دلائل مکمل کر رکھے ہیں۔ عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ نمبر 109/23اور 108/23 میں فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔
 

Ansa Awais Content Writer.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: یاسمین راشد کی فیصلہ 28 جون مقدمات میں

پڑھیں:

نو مئی، بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

نو مئی، بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 June, 2025 سب نیوز

لاہور(سب نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی جلا وگھیراو کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سید شہبازعلی رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے درخواستوں پرسماعت کی،بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدرنے بتایا سیاسی بنیادوں پرمقدمات بنائے گئے درخواست گزار تو نیب کی حراست میں تھے جب انہیں سپریم کورٹ پیش کیا گیا توانہیں باہر کے حالات کا علم نہیں تھا۔

انہوں نے جلاو گھیراو کی مذمت کی، عدالت ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرے۔پراسکیوشن نے ضمانت کی درخواستوں کی مخالفت کی اور مسترد کرنے کی استدعا کی،بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاوس اورعسکری ٹاور جلاوگھیراو سمیت آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائرکررکھی ہیں،دوران سماعت محمود الرشید کے وکیل نے ان کی درخواست ضمانت واپس لینے کی استدعا کردی۔عدالت نے اعجازچوہدری کی ضمانت کی درخواستیں الگ کردیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمحکمہ موسمیات کی 25جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی 25جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی ایرانی حملوں کا خوف، قطر میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری شوگر ایڈوائزری بورڈ نے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، ایران اسرائیل تنازع سمیت دیگر اہم معلاملات زیرِ غور چین، بنگلہ دیش، پاکستان کے نائب وزرائے خارجہ اجلاس کا مقصد کسی تیسرے فریق کو نشانہ بنانا نہیں، چینی وزارت خارجہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • 9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
  • بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
  • نو مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
  • عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا
  • عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
  • نو مئی، بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ
  • بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
  • 9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
  • لاہورہائیکو رٹ، بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ