وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کو جوابدہ ہیں، بی بی شہید اور قائد مسلم لیگ نون نے لندن میں میثاق جمہوریت پر دستخط کیے، عوام کی طاقت سے 1973ء کے آئین کو بحال کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کو جوابدہ ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ارکان سینیٹ نے مجھے بلامقابلہ چیئرمین منتخب کیا تھا جس کیلئے ان کا اب بھی شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کہ پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کو جوابدہ ہیں، بینظیر بھٹو شہید اور محمد نواز شریف نے لندن میں میثاق جمہوریت پر دستخط کیے، عوام کی طاقت سے 1973ء کے آئین کوب حال کیا تھا۔ یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ صحافیوں کے انڈومنٹ فنڈ اور پارلیمانی صحافیوں کی تربیت کے لیئے سیکرٹری سینیٹ کو ہدایت کی ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پارلیمانی نظام میں ہم سب عوام کو جوابدہ ہیں یوسف رضا گیلانی

پڑھیں:

بھارتی ریاست بہار کے الیکشن سے پتا چلے گا کہ بھارتی عوام کیا سوچتے ہیں، عبدالباسط

فائل فوٹو

بھارت میں پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار کے الیکشن سے پتہ چلے گا کہ بھارت کے عوام کیا سوچتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کہہ چکے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر مسئلے کے حل میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو مجبور کیا جائے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف آئے۔

متعلقہ مضامین

  • بعض ججز طاقتوروں کو خوش کرنے کیلئے اپنے ضمیر کا سودا کرلیتے ہیں؛ جسٹس صلاح الدین
  • شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں: سلمان اکرم کا دو ٹوک بیان
  • پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، قومی اسمبلی ،سینیٹ میں چار عہدے خالی،اپوزیشن لیڈرعمر ایوب ، شبلی فراز فارغ
  • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن کی نماز جنازہ ادا
  • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن انتقال کرگئے
  • پارٹی میں واپسی کیلئے مشاورت، پی ٹی آئی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کو اہم مشورہ دیدیا
  • پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025 منظور، نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
  • پنجاب حکومت دسمبر میں بلدیاتی الیکشن  کی خواہاں، نیا نظام متعارف کروایا جائے گا
  • چیئرمین سینیٹ کی مستونگ دھماکہ کی مذمت، شہداکو خراج عقیدت
  • بھارتی ریاست بہار کے الیکشن سے پتا چلے گا کہ بھارتی عوام کیا سوچتے ہیں، عبدالباسط