Jasarat News:
2025-09-27@13:10:17 GMT

سبزی اور پھل معیاری نیند میں معاون

اشاعت کی تاریخ: 26th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

زیادہ سبزی اور پھل کھانا نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔جدید سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خوراک اور نیند کے درمیان گہرا تعلق ہے، اور خاص طور پر وہ غذائیں جو قدرتی اجزا، فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، اور وٹامنز سے بھرپور ہوتی ہیں جیسا کہ سبزیاں اور پھل۔ یہ نیند کی بہتری میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔
1.

میلاٹونن کی مقدار میں اضافہ:کچھ پھل، جیسے: چیری، کیلا، انگور میلاٹونن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ یہ ایک قدرتی ہارمون ہے جو نیند کو کنٹرول کرتا ہے۔
2. میگنیشیئم اور پوٹاشیئم:سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک، بروکلی وغئیرہ میں میگنیشیم ہوتا ہے جو دماغ اور عضلات کو پر سکون کرتا ہے اور نیند کے دوران جسم کو آرام دیتا ہے۔
3. فائبر اور بلڈ شوگر کنٹرول:زیادہ فائبر والی غذائیں نیند کے دوران شوگر لیولز کو متوازن رکھتی ہیں، جس سے رات میں جاگنے کا امکان کم ہوتا ہے۔
4. اینٹی آکسیڈنٹس کا کردار:پھلوں میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جیسے وٹامن سی اور ای نیند کے ہارمونی توازن اور دماغی سکون میں مدد دیتے ہیں۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: نیند کے

پڑھیں:

القرآن

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250925-01-2

قرآن و حدیث

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، بورڈ آفس کے دو ملازمین ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزام میں گرفتار
  • بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ میں کرپشن بے نقاب، دو ملزمان گرفتار
  • اسلام آباد ،سی ڈی اے ورکرز سبزی فروٹ منڈی میں جمع ہونے والے کچرے کو مشین کے ذریعے اٹھا رہے ہیں
  • انگور کے حیرت انگیز فوائد، ماہرین نے نئی تحقیق میں انکشافات کر دیے
  • رشوت خوری پکڑی گئی، ڈی سی آفس اوکاڑہ کا اہلکار رنگے ہاتھوں گرفتار
  • اشتہار
  • ٹرینوں کی ڈائننگ کار میں مسافروں کو غیر معیاری اشیاء فراہم کیے جانے کا انکشاف
  • القرآن
  • قیلولہ کرنے کے بعد درد کیوں ہوتا ہے؟
  • پاکستان کا معاشی ترقی کا ماڈل ناکام ہو رہا ، غربت میں کمی کرنے میں معاون نہیں