کاشف سعید شیخ نے علی محمد برڑو کو ضلع دادو کا عبوری امیر مقرر کردیا
اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے صوبائی نظم کے مشورے سے محترم علی محمد برڑو کو جماعت اسلامی ضلع دادو کا عبوری امیر مقررکردیا ہے اور ان کے لیے استقامت، تحریک اسلامی کے لیے اس فیصلے کو برکت کا باعث ہونے کی دعاکی ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی 22 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251111-08-13
اسلام آباد (آن لائن) انسداددہشت گردی عدالت اسلام آبادنے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے معاملہ میں 22 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے اگلی سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی راہنما جنید اکبر کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔